ایسا لگا جیسے سارا بوجھ اور گناہ اتر گئے.. ریما خان خانہ کعبہ کو ہاتھ لگاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں! دل چھو لینے والا تجربہ بیان کردیا

"جیسے ہی میرے ہاتھوں نے خانہ کعبہ کے ٹھنڈے پتھر کو چھوا تو سکون کی لہر میرے پورے وجود میں اتر گئی۔ کہ وہ لمحہ تھا جب میں نے خانہ کعبہ میں موجود لاکھوں روحوں سے ایک خاص تعلق محسوس کیا. ہم سب رحم اور سکون کی تلاش میں ہیں"

یہ کہنا ہے ماضی کی مشہور اداکارہ اور ٹی وی میزبن ریما خان کا جو اس سال حج کا فریضہ انجام دے رہی ہیں. انسٹاگرام پر ریما خان نے خانہ کعبہ کو ہاتھ لگا کر محسوس کرنے کے تجربے کے متعلق لکھا کہ

"خانہ کعبہ کو چھونا مسلمانوں کے لیے ایک خاص روحانی اور جذباتی تجربہ ہے اور اس کو بیان بھی اسی تعظیم سے کیا جاتا ہے. جس لمحے میری انگلیاں کسوہ پر لگیں مجھے ایک ناقابلِ بیان سکون محسوس ہوا جیسے میری ہر پریشانی اور بوجھ اتر گیا ہے اور اللہ کی بارگاہ میں صرف میرے ایمان کی پاکیزگی باقی ہے"

میں اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتی ہوں اور جنت کے دروازے کھولنے کی دعا کرتی ہوں.

Reema Khan Shared Soulful Details Of Hujj

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Reema Khan Shared Soulful Details Of Hujj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Reema Khan Shared Soulful Details Of Hujj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1458 Views   |   15 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

ایسا لگا جیسے سارا بوجھ اور گناہ اتر گئے.. ریما خان خانہ کعبہ کو ہاتھ لگاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں! دل چھو لینے والا تجربہ بیان کردیا

ایسا لگا جیسے سارا بوجھ اور گناہ اتر گئے.. ریما خان خانہ کعبہ کو ہاتھ لگاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں! دل چھو لینے والا تجربہ بیان کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایسا لگا جیسے سارا بوجھ اور گناہ اتر گئے.. ریما خان خانہ کعبہ کو ہاتھ لگاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں! دل چھو لینے والا تجربہ بیان کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔