یہ کینسر کا مرض کیسے ختم کر دیتی ہیں ۔۔ کیا واقعی اس 3 سالہ بچی کے پاس خاص طاقت ہے جو ہر بیمار ان سے ٹھیک ہونے کا دعویٰ کرتا ہے؟ ویڈیو

آج کی دنیا بے انتہا ترقی یافتہ ہے اور اگر کوئی شخص بیمار پڑ جائے تو وہ اپنا علاج قابل ڈاکٹروں سے کرواتا ہے پر افریقہ کا ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں کے لوگ 3 سال کی ایک چھوٹی بچی کو اپنا مسیحا سمجھتے ہیں۔ جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے اس بچی کے پاس دور دراز سے لوگ آتے ہیں جنہیں ڈاکٹروں نے جواب دے دیا ہوتا۔

یا پھر بہت سے ایسے لوگ بھی آتے ہیں جنہیں کینسر، ذیابطیس جیسی خطرناک بیماریاں ہوتی ہیں۔ اس کا تعلق افریقی ملک تنزانیہ سے ہے اور یہاں کی عوام کا ماننا ہے کہ اگر یہ بچی اپنے ہاتھوں سے سر پر پانی ڈالی دے۔

اور سر پر ہاتھ پھیر دے تو تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔ اس بچی کا نام یونیس ہے جس کی پیدائش 9 ماہ میں نہیں بلکہ 3 سال میں ہوئی اور تو اور اس نے صرف 7 ماہ کے اندر بولنا بھی شروع کر دیا تھا۔

پھر ایک دن اس کی ولدہ نے دیکھا کہ یہ معصوم بچی عبادت کر رہی ہے جس کے بعد یہ عام سا دیکھنے والے پانی سے لوگ صحت یاب ہونے لگے۔ اس کے علاوہ والد نے یہ بھی کہا کہ جب یہ بچی پیدا ہونے والی تھی تو میں نے اوپر والے سے دعا کی کہ مجھے معجزاتی بچی عطا کرے۔ ان سب باتوں کے علاوہ والد یہ بھی بتایا جب یہ پیدا ہونے والی تھی تو میری والدہ، بہنیں پورا پورا دن دعائیں کرتے تھے۔

Bachi Ke Pas Khas Taqat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bachi Ke Pas Khas Taqat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachi Ke Pas Khas Taqat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1611 Views   |   28 Feb 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

یہ کینسر کا مرض کیسے ختم کر دیتی ہیں ۔۔ کیا واقعی اس 3 سالہ بچی کے پاس خاص طاقت ہے جو ہر بیمار ان سے ٹھیک ہونے کا دعویٰ کرتا ہے؟ ویڈیو

یہ کینسر کا مرض کیسے ختم کر دیتی ہیں ۔۔ کیا واقعی اس 3 سالہ بچی کے پاس خاص طاقت ہے جو ہر بیمار ان سے ٹھیک ہونے کا دعویٰ کرتا ہے؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ کینسر کا مرض کیسے ختم کر دیتی ہیں ۔۔ کیا واقعی اس 3 سالہ بچی کے پاس خاص طاقت ہے جو ہر بیمار ان سے ٹھیک ہونے کا دعویٰ کرتا ہے؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔