بارش ہو نہیں رہی لیکن مکھیوں نے جینا حرام کر دیا ہے ۔۔ بابا فوڈز نے بتایا مکھیاں بھگانے کا زبردست اور سستا طریقہ

برسات کے موسم میں جہاں ہر چیز صاف ستھری اور خوبصورت نظر آتی ہے وہیں ایک چیز ایسی ہے جو اس حسین موسم کا مزہ خراب کردیتی ہے، وہ چیز اور کوئی نہیں بلکہ مکھیاں ہیں۔

مکھیاں کاٹتی تو نہیں ہیں لیکن بھنبھنا کر زندگی عذاب کر دیتی ہیں، کبھی کھانے پینے کی چیزوں پر تو کبھی جسم پر۔۔ اسلیئے ان کو گھر سے بھگانا بہت ضروری ہے مگر کیسے؟

آئیے آج آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں بابا فوڈ آر آر سی کی ایک زبرست ٹپ، جو مکھیوں کو آپ کے گھر سے بھگانے میں کام آئے گی۔

مکھیاں بھگانے کی ٹپ:

۔ سب سے پہلے ایک گلاس پانی میں 4 سے 5 لونگ ڈال کر برتن میں اسے ابالنے کیلیئے رکھ دیں۔

۔ اسکے بعد کافور کی 6 سے 8 گولیوں کو پیس کر اسکا پاؤڈر بنا لیں، اور اس میں 1 چمچ لاہوری نمک، ½ چمچ میٹھا سوڈا، 2 چمچ ڈیٹول اور 4 چمچ سفید سرکہ شامل کر کے مکسچر بنا لیں۔

۔ اب اس مکسچر میں گرم پانی ڈال کر ہلائیں اور ٹھنڈا ہونے پر اسپرے بوتل میں بھر دیں۔

۔ اب اس پانی کا پورے گھر میں اسپرے کردیں، ان شاء اللّٰہ مکھیاں اور کیڑے مکوڑے بھاگ جائیں گے۔

Ghar Se Makhiyan Bhagany Ka Asan Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Ghar Se Makhiyan Bhagany Ka Asan Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghar Se Makhiyan Bhagany Ka Asan Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4512 Views   |   16 Aug 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

بارش ہو نہیں رہی لیکن مکھیوں نے جینا حرام کر دیا ہے ۔۔ بابا فوڈز نے بتایا مکھیاں بھگانے کا زبردست اور سستا طریقہ

بارش ہو نہیں رہی لیکن مکھیوں نے جینا حرام کر دیا ہے ۔۔ بابا فوڈز نے بتایا مکھیاں بھگانے کا زبردست اور سستا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بارش ہو نہیں رہی لیکن مکھیوں نے جینا حرام کر دیا ہے ۔۔ بابا فوڈز نے بتایا مکھیاں بھگانے کا زبردست اور سستا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔