دوسری بیوی سے دونوں بیٹے حافظ قرآن ہیں لیکن.. اورنگزیب لغاری دوسری شادی کرنے پر کیوں پچھتانے لگے؟

"دوسری شادی زندگی کا بدترین تجربہ تھی. کبھی کسی کو دوسری شادی کا مشورہ نہیں دوں گا"

یہ کہنا ہے پرائڈ آف پرفارمنس حاصل کرنے والے سینیئر اداکار اورنگزیب لغاری کا جنھوں نے حال ہی میں ایک نجی شو میں شرکت کی اور زندگی کے راز سے پردہ اٹھایا.

اورنگزیب لغاری نے انکشاف کیا کہ دوسری بیوی سے میرے دو بیٹے ہیں جو حافظ قرآن ہیں. اس کے باوجود دوسری بیوی ویسی نہیں تھی جیسی مجھے امید تھی. شادی کے بعد طلاق دینے کی ہمت نہیں تھی اس لیے آخری حد تک شادی نبھانے کی کوشش کرتا رہا لیکن وہ میرے دونوں بیٹوں کو لیکر امریکا چلی گئی.

اورنگزیب لغاری نے بتایا کہ دوسری بیوی سے آخری ملاقات امریکا جاتے ہوئے ہوئی. جاتے ہوئے اس کی آنکھوں میں غرور تھا کہ جیسے کہہ رہی ہو کہ میں اپنے بچوں کے ساتھ امریکا جا رہی ہوں اور تم وہیں کے وہیں ہو اور رو رہے ہو۔

"میں بھی رو رہا تھا لیکن وہ آنسو اس کے بچھڑنے کے نہیں تھے بلکہ وہ آنسو اس لئے تھے کہ میری زندگی کے اتنے برس اس عورت کی وجہ سے ضائع ہوگئے۔ جبکہ پہلی بیوی اچھی تھی اس نے ہر اچھے برے میں میرا ساتھ دیا"

Aurangzaib Laghari Opens Up About Second Marriage Experience

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aurangzaib Laghari Opens Up About Second Marriage Experience and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aurangzaib Laghari Opens Up About Second Marriage Experience to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   960 Views   |   02 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

دوسری بیوی سے دونوں بیٹے حافظ قرآن ہیں لیکن.. اورنگزیب لغاری دوسری شادی کرنے پر کیوں پچھتانے لگے؟

دوسری بیوی سے دونوں بیٹے حافظ قرآن ہیں لیکن.. اورنگزیب لغاری دوسری شادی کرنے پر کیوں پچھتانے لگے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دوسری بیوی سے دونوں بیٹے حافظ قرآن ہیں لیکن.. اورنگزیب لغاری دوسری شادی کرنے پر کیوں پچھتانے لگے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔