پہلی بیوی بہت اچھی تھی اور اب۔۔ دوسری شادی کے سالوں بعد جمال شاہ کا فریال گوہر سے واحد اختلاف کے بارے میں انکشاف

“میری پہلی بیوی بہت اچھی خاتون تھیں۔ ہم نے ساتھ کام بھی کیا جو بہت پسند کیا گیا۔ ہماری طلاق کی صرف ایک وجہ تھی“

یہ کہنا ہے معروف ٹی وی اداکار اور اب نگراں وفاقی وزیر جمال شاہ کا جنھوں نے آج ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے اپنی پچھلی زندگی کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔

جمال شاہ نے بتایا کہ ان کی سابقہ پہلی اہلیہ فریال گوہر ایک حقیقت پسند خاتون تھیں جبکہ وہ افسانوی خیالات رکھتے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ ان کی شادی ایک دہائی سے بھی کم عرصے میں ختم ہوگئی۔

جمال شاہ نے شادی ٹوٹنے کی تفصیل بیان کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سست اور غیر عملی شخص تھے اگر گھر میں کوئی بلب خراب ہوجائے تو انھیں اس بات کی فکر نہیں ہوتی تھی لیکن فریال کو یہ سب پسند نہیں تھا۔ دونوں کے درمیان زیادہ اختلافات نہیں تھے اور دونوں نے شادی برقرار رکھنے کے لئے لچک بھی دکھائی تھی۔

واضح رہے کہ جمال شاہ کی دوسری شادی آمنہ سے ہوئی ہے جبکہ 3 بچوں کے ساتھ وہ خوشگوار ازدواجی زندگی بسر کررہے ہیں۔ جمال شاہ اور فریال گوہر نے شادی ٹوٹنے کے باوجود کبھی ایک دوسرے کے خلاف بات نہیں کی۔

Jamal Shah Nay Faryal Gohar Say Talaq Ki Waja Bata Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Jamal Shah Nay Faryal Gohar Say Talaq Ki Waja Bata Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jamal Shah Nay Faryal Gohar Say Talaq Ki Waja Bata Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7360 Views   |   18 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پہلی بیوی بہت اچھی تھی اور اب۔۔ دوسری شادی کے سالوں بعد جمال شاہ کا فریال گوہر سے واحد اختلاف کے بارے میں انکشاف

پہلی بیوی بہت اچھی تھی اور اب۔۔ دوسری شادی کے سالوں بعد جمال شاہ کا فریال گوہر سے واحد اختلاف کے بارے میں انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلی بیوی بہت اچھی تھی اور اب۔۔ دوسری شادی کے سالوں بعد جمال شاہ کا فریال گوہر سے واحد اختلاف کے بارے میں انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔