جوڑوں کا درد ہو یا کمر کا درد.. ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ایسا جادوئی پاؤڈر جس کا صرف 1 چمچ آپ کو آرام دے

آج کل بچے ہوں یا بڑے جوڑوں اور گھٹنے کا درد سب کو پریشان کرتا ہے۔ بھاری بھرکم بستے، اسکول جانے والے بچوں کی گردن اور کمر میں درد کا سبب بنتے ہیں۔ جبکہ خواتین اور مردوں میں گھٹنوں اور کمر کا درد کوئی نئی بات نہیں۔ آج ہم اس مسئلے کے حل کے لئے آپ کو ڈاکٹر بلقیس کا آسان اور آزمودہ نسخہ بتائیں گے۔

بنانے کا طریقہ

اس سفوف کو بنانے کے لئے کمر کس کا سفوف 50 گرام، ساگو دانہ پسا ہوا 50 گرام، تال مکھانا پسا ہوا 50 گرام، اسگند ناگوری پسا ہوا 50 گرام اور چاسکو کے بیج پسے ہوئے 50 گرا لے کر ایک بار دوبارہ اچھی طرح پیس کر ملا لیں۔

استعمال کیسے کریں؟

اس سفوف کو صبح شام ایک چمچ لے کر دودھ میں ڈال کر پئیں۔ اس سے نہ صرف جسمانی کمزوری دور ہوگی بلکہ ہڈیاں مضبوط ہوں گی۔ یہ جوڑوں کا درد دور کرنے کے علاوہ قبض کشا ہے اور جلد کو بھی رعنائی بخشتا ہے۔

Joron Ka Dard Door Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Joron Ka Dard Door Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Joron Ka Dard Door Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2369 Views   |   20 Mar 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

جوڑوں کا درد ہو یا کمر کا درد.. ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ایسا جادوئی پاؤڈر جس کا صرف 1 چمچ آپ کو آرام دے

جوڑوں کا درد ہو یا کمر کا درد.. ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ایسا جادوئی پاؤڈر جس کا صرف 1 چمچ آپ کو آرام دے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جوڑوں کا درد ہو یا کمر کا درد.. ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ایسا جادوئی پاؤڈر جس کا صرف 1 چمچ آپ کو آرام دے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔