گھر میں موجود ان اجزاء سے ہاتھ پاؤں بلیچ کریں جس سے نہ جلد خراب ہو اور نہ ہی جلن

چہرے کے ساتھ ساتھ ہاتھ اور پاؤں کا خیال رکھنا بھی بہت ضروری ہے لیکن پارلر کے اتنے خرچے اور ٹائم کس کے پاس ہے، اس لئے آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں آلو پیاز اور ٹماٹر سے بلیچ کرنے کا آسان سا طریقہ۔
جس کے استعمال سے آپ گھر میں اپنے ہاتھوں اور پیروں کو اچھی طرح بلیچ کرسکتی ہیں، چلیں تو پھر شروع کرتے ہیں۔

ٹپ

• سب سے پہلے ایک لیموں، ٹماٹر، آلو اور پیاز کا رس نکال لیں۔
• اب ان چاروں چیزوں کے رس میں ایک چمچ میٹھا سوڈا، ہلدی، دہی اور گلاب کا عرق شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں اور پیسٹ بنا لیں۔
• اب اس پیسٹ کو اپنے ہاتھوں اور پیروں پر لگا کر آدھا گھنٹہ چھوڑ دیں۔
• پھر پانی سے دھو لیں اور کسی سفید کپڑے سے ہاتھ پیر رگڑ کر صاف کر لیں۔
• اس سے آپ کے ہاتھ اور پیر بھی چہرے کی طرح چمک اُٹھیں گے اور آپ کا پارلر کا خرچہ بھی بچ جائے گا۔

Ghar Main Bleach Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Ghar Main Bleach Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghar Main Bleach Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shoaib  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2890 Views   |   18 Dec 2021
About the Author:

Shoaib is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shoaib is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 September 2024)

گھر میں موجود ان اجزاء سے ہاتھ پاؤں بلیچ کریں جس سے نہ جلد خراب ہو اور نہ ہی جلن

گھر میں موجود ان اجزاء سے ہاتھ پاؤں بلیچ کریں جس سے نہ جلد خراب ہو اور نہ ہی جلن ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر میں موجود ان اجزاء سے ہاتھ پاؤں بلیچ کریں جس سے نہ جلد خراب ہو اور نہ ہی جلن سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔