بچے انتظار کرتے رہے، بابر اعظم نے دیکھا تک نہیں.. نسیم شاہ نے مایوس بچوں کو کیسے ہنسایا؟ خوبصورت ویڈیو نے سب کے دل جیت لیے

کسی بجی مشہور شخصیت کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ وہ عوام کی وجہ سے ہی مشہور ہوئے ہیں. ایسا ہی کچھ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کیا جن سے چند بچے آٹو گراف لینے آئے تو انھوں نے بچوں کو مکمل طور پر نظر انداز کیا. دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون اپنے تین بچوں کے ساتھ کھڑی رہیں لیکن بابر اعظم بغیر آٹوگراف دیے ہی چلے گئے.

البتہ نسیم شاہ نے بچوں کی مایوسی بھانپ لی نہ صرف اپنا آٹوگراف دیا بلکہ بابر اعظم کا آٹوگراف بھی دیا. بچوں سے بات چیت کی اور ان کے ساتھ تصویر بھی بنوائی.

Naseem Shah With Kids

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Naseem Shah With Kids and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Naseem Shah With Kids to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   833 Views   |   10 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 July 2024)

بچے انتظار کرتے رہے، بابر اعظم نے دیکھا تک نہیں.. نسیم شاہ نے مایوس بچوں کو کیسے ہنسایا؟ خوبصورت ویڈیو نے سب کے دل جیت لیے

بچے انتظار کرتے رہے، بابر اعظم نے دیکھا تک نہیں.. نسیم شاہ نے مایوس بچوں کو کیسے ہنسایا؟ خوبصورت ویڈیو نے سب کے دل جیت لیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچے انتظار کرتے رہے، بابر اعظم نے دیکھا تک نہیں.. نسیم شاہ نے مایوس بچوں کو کیسے ہنسایا؟ خوبصورت ویڈیو نے سب کے دل جیت لیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔