شوگر کا مسئلہ اب نہیں ۔۔ جانیئے حکیم رضا الہٰی نے شوگر کنٹرول کرنے کا کون سا خاص نسخہ بتادیا؟

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی شرح میں روز بہ روز بڑھتا ہوا اضافہ کافی تشویش ناک ہے، آج ہمارے یہاں ہر گھر دو گھر چھوڑ کر کوئی نہ کوئی شخص ذیابطیس کے مرض میں مبتلا ہے۔ اور یہ نہ صرف بوڑھوں اور جوانوں میں پائی جارہی ہے بلکہ بچے بھی اسکا شکار ہورہے ہیں۔

اسی مسئلے کو پیش نظر رکھتے ہوئے آج ہم آپ کے ساتھ حکیم رضا الہٰی کا ایک بہترین اور آمودہ نسخہ شئیر کر رہے ہیں، جو یقیناً شوگر کنٹرول کرنے میں آپ کی مدد کرے گا۔ تو آئیے جانتے ہیں وہ نسخہ کیا ہے؟

شوگر کنٹرول کرنے کا نسخہ:

مستا گیرونی 30 گرام
مورنگا کی گوند 30 گرام
کیکر کی گوند 30 گرام
چھوٹی الائچی 30 گرام
دارچینی 30 گرام
تیز پات 30 گرام
سلاجیت 20 گرام
زعفران 10 گرام

ان تمام چیزوں کوعلیحدہ علیحدہ یا پھر ایک ساتھ ملا کر بلکل باریک پیس لیں اور اسکا پاؤڈر بنا لیں۔
اب اس پاؤڈر کو ایک کانچ یا پلاسٹک کی برنی میں بھر کر رکھ لیں۔
اس پاؤڈر کا آدھا چمچ روزانہ صبح و شام کھانے کے بعد کھائیں۔
اس نسخے کے استعمال سے ان شاء اللّٰہ آپ کی شوگر کنٹرول میں رہے گی!

Sugar Ka Masla Ab Nhe

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Sugar Ka Masla Ab Nhe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sugar Ka Masla Ab Nhe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2138 Views   |   04 Jul 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

شوگر کا مسئلہ اب نہیں ۔۔ جانیئے حکیم رضا الہٰی نے شوگر کنٹرول کرنے کا کون سا خاص نسخہ بتادیا؟

شوگر کا مسئلہ اب نہیں ۔۔ جانیئے حکیم رضا الہٰی نے شوگر کنٹرول کرنے کا کون سا خاص نسخہ بتادیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوگر کا مسئلہ اب نہیں ۔۔ جانیئے حکیم رضا الہٰی نے شوگر کنٹرول کرنے کا کون سا خاص نسخہ بتادیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔