اگر آپ کی فروٹ چاٹ بھی بنانے کے کچھ دیر بعد کالی ہو جاتی ہے تو ہم بتائیں گے آپ کواسے تروتازہ رکھنے کی آسان ٹپ

فروٹ چاٹ کالی ہو نے سے بچانے کے لئے ایسا کیا کریں کہ آپ کے پھل بالکل تروتازہ رہیں اور آپ کا کام بھی نہ بڑھے ۔رمضان میں آئے دن افطار پارٹیاں ہو تی رہتی ہیں، ایسے میں اپنا کام کم کرنے کے لئے پھل وغیرہ پہلے سے کاٹ کر رکھ دئیے جاتے ہیں تاکہ کام کچھ کم ہو جائے۔ لیکن پھل کاٹ کر رکھنے سے کچھ پھل جس میں آئرن کی مقدار زیادہ ہو وہ کالے اور بد شکل ہو جاتے ہیں تو ایسے میں کیا ایسی ٹپ اپنائیں کہ ہمارا کا م بھی سمٹ جائے اور پھل بھی اپنی تروتازگی نہ کھوئیں۔

ٹپ:

پھلوں کو کاٹ کر اس میں لیموں کا رس نچوڑ دیں اور اچھی طرح ملا لیں ، پھلوں کا ذائقہ بھی اچھا ہو جائے گا اور پھل کالے بھی نہیں ہوں گے ۔

By Shagufta  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   2358 Views   |   27 Apr 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about اگر آپ کی فروٹ چاٹ بھی بنانے کے کچھ دیر بعد کالی ہو جاتی ہے تو ہم بتائیں گے آپ کواسے تروتازہ رکھنے کی آسان ٹپ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (اگر آپ کی فروٹ چاٹ بھی بنانے کے کچھ دیر بعد کالی ہو جاتی ہے تو ہم بتائیں گے آپ کواسے تروتازہ رکھنے کی آسان ٹپ) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.