49 سال کی عمر میں بھی اتنی فٹ مگر کیسے۔۔ جانیں عام سے زیرے اور سونف نے کس طرح شلپا شیٹی کو اتنا جوان رکھا ہوا ہے؟

Shilpa Shetty Secret Fitness Tip

فٹ رہنا کون نہیں چاہتا، سب کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بڑی عمر میں بھی جوان اور فٹ نظر آئے، لیکن اکثر لوگ یہ بات نہیں سمجھتے کہ فٹ رہنے کے لیئے محنت اور لگن سب سے ضروری ہے۔ جب تک آپ اپنی ڈائٹ اور لائف اسٹائل تبدیل نہیں کر لیتے تب تک آپ کسی طور پر بھی فٹ نہیں ہو سکتے۔

اور اسکی زندہ مثال بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی ہیں، جو 49 سال کی عمر میں بھی اتنی جوان نظر آتی ہیں۔ اور یہ سب ان کی سالوں کی محنت اور جدوجہد کا نتیجہ ہے۔

شلپا شیٹی سے اکثر مداح ان کی فٹنس کا راز پوچھتے ہیں، جس پر انہوں نے ایک نہایت ہی آسان اور سستی ٹپ ان کو دی جس سے ہر کوئی فائدہ اٹھا سکتا ہے۔

شلپا شیٹی فٹنس ٹپ:

اداکارہ نے بتایا فٹ رہنے کے لیئے سب سے ضروری ہائیڈریٹ رہنا ہے، اس سے ہمارا جسم تر و تازہ رہتا ہے۔ اور اسی سے جڑی ایک ٹپ جو انہوں نے بتائی وہ یہ ہے کہ؛

۔ ایک گلاس پانی میں ایک چمچ زیرہ اور ایک چمچ سونف ڈال کر ابال لیں۔

۔ اور جب وہ تھوڑا نیم گرم رہ جائے تو اسے پی لیں۔

۔ یہ پانی صبح نہار منہ، ناشتہ کرنے سے آدھا گھنٹا پہلے پینا ہے۔

۔ اسکے علاوہ اس پانی کو آپ بنا کر بوتل میں بھر دیں اور پورا دن اسے وقفے وقفے سے پیئں۔

Shilpa Shetty Secret Fitness Tip

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Shilpa Shetty Secret Fitness Tip and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shilpa Shetty Secret Fitness Tip to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1724 Views   |   17 Apr 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 April 2025)

49 سال کی عمر میں بھی اتنی فٹ مگر کیسے۔۔ جانیں عام سے زیرے اور سونف نے کس طرح شلپا شیٹی کو اتنا جوان رکھا ہوا ہے؟

49 سال کی عمر میں بھی اتنی فٹ مگر کیسے۔۔ جانیں عام سے زیرے اور سونف نے کس طرح شلپا شیٹی کو اتنا جوان رکھا ہوا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 49 سال کی عمر میں بھی اتنی فٹ مگر کیسے۔۔ جانیں عام سے زیرے اور سونف نے کس طرح شلپا شیٹی کو اتنا جوان رکھا ہوا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔