دلہن کے گھر والوں نے ہیلمٹ پہن کر ڈانس کیا.. باراتیوں کو تحفے میں ہیلمٹ دینے کا دلچسپ واقعہ کس جگہ پیش آیا؟

بیٹی کی شادی میں ہر باپ کی خواہش ہوتی ہے کہ اپنی گنجائش کے مطابق اچھے سے اچھا اہتمام کرے. لیکن بارات کے ساتھ آئے ہر مہمان کو تحفے دینا کافی حیرت انگیز عمل ہے. آج ہم آپ کو ایسا ہی سچا واقعہ بتانے جارہے ہیں جس میں دلہن کے باپ نے ہر مہمان کو تحفہ دیا اور وہ بھی اتنا عجیب کہ سن کے آپ بھی حیران ہوجائیں گے.

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے رہائشی سید یادو نے اپنی بیٹی کی شادی پر 60 کے قریب ہیلمٹ شادی میں آئے مہمانوں کو تحفے کے طور پر دیے ہیں. اس بارے میں سید یادو کا کہنا تھا کہ انھوں نے یہ اقدام لوگوں میں ہیلمٹ کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے کیا. یہاں تک کہ دلہن کی پوری فیملی نے ہیلمٹ پہن کر شادی میں ڈانس بھی کیا

سید یادو کہتے ہیں کہ "یہ ایک اچھا موقع تھا میں نے آنے والے مہمانوں کو یہ احساس دلانے کی کوشش کی ہے کہ زندگی بہت قیمتی ہے۔ برائے مہربانی گاڑی چلاتے وقت شراب نہیں پئیں کیونکہ زیادہ تر سڑک حادثات شراب پینے اور ہیلمٹ نہ پہننے کی وجہ سے ہوتے ہیں۔

Bride Father Distributed Helmets In Wedding

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bride Father Distributed Helmets In Wedding and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bride Father Distributed Helmets In Wedding to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   653 Views   |   08 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 September 2024)

دلہن کے گھر والوں نے ہیلمٹ پہن کر ڈانس کیا.. باراتیوں کو تحفے میں ہیلمٹ دینے کا دلچسپ واقعہ کس جگہ پیش آیا؟

دلہن کے گھر والوں نے ہیلمٹ پہن کر ڈانس کیا.. باراتیوں کو تحفے میں ہیلمٹ دینے کا دلچسپ واقعہ کس جگہ پیش آیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دلہن کے گھر والوں نے ہیلمٹ پہن کر ڈانس کیا.. باراتیوں کو تحفے میں ہیلمٹ دینے کا دلچسپ واقعہ کس جگہ پیش آیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔