اچانک اسپتال میں داخل ہوگئے.. آغا علی کو کون سی بیماری ہے؟ دعاؤں کی درخواست کردی

"’مجھے آپ سب کی دعاؤں کی بہت ضرورت ہے۔ چاہے کچھ بھی ہو میں ہمیشہ اچھا کام کرنے کی بھرپور کوشش کرتا رہوں گا"

یہ کہنا ہے خوبرو اداکار آغا علی کا جنھوں نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنے لئے دعاؤں کی درخواست کردی ہے جس سے ان کھ مداح پریشان ہیں.

آغا علی نے لکھا کہ ’میں نے تیز بخار کے باوجود بھی شو مکمل کروایا اور اس کے بعد اسپتال آ گیا" ساتھ ہی اداکار نے ایسی تصویر شئیر کی ہے جس میں ان کو اسپتال میں لیٹے ہوئے اور ڈرپ لگواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے.

ابھی تک آغا علی کی بیماری کی تفصیلات تو سامنے نہیں آ سکیں البتہ ان کے مداح اور دیگر اداکار ان کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں.

Agha Ali Admitted In Hospital

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Agha Ali Admitted In Hospital and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Agha Ali Admitted In Hospital to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4766 Views   |   20 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

اچانک اسپتال میں داخل ہوگئے.. آغا علی کو کون سی بیماری ہے؟ دعاؤں کی درخواست کردی

اچانک اسپتال میں داخل ہوگئے.. آغا علی کو کون سی بیماری ہے؟ دعاؤں کی درخواست کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اچانک اسپتال میں داخل ہوگئے.. آغا علی کو کون سی بیماری ہے؟ دعاؤں کی درخواست کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔