فریج کے نیچے سے پانی لیک ہوتا ہے؟ فریج کے نیچے سے بہنے والے پانی

ریفریجیریٹر (فریج) ضروریاتِ زندگی کا اہم ترین جز ہے جس کی دیکھ بھال ہر گھریلو صارفین کے لیے بہت ضروری ہے۔ فریج کا خیال نہ رکھنے اور اس کے چھوٹے چھوٹے مسئلوں کو نظر انداز کرنےسے آپ کے ہزاروں روپے خرچ ہوسکتےہیں۔ 'کے فوڈز' ڈاٹ کام اس سے قبل بھی فریج میں آنے والی تکنیکی خرابیوں اور اس کے حل کے لیے بہترین اور آسان ٹپس لے کر صارفین کی خدمت میں لے کر حاضر ہوئی ہے جسے پڑھ کر انہیں یقینا فائدہ حاصل ہوا ہوگا۔
آج ہم ایک اور فریج کے اہم مسئلے پر بات کریں گے جس کا سامنا اکثر گھریلو صارفین کو آئے روز کرنا پڑتا ہوگا۔ اور وہ ہے فریج کے نیچے سے (لیک ہونے والا پانی) جس سے آپ کے گھر کا فرش بھی ہوتا ہے، اس کے حل کے لیے کیا کیا جائے؟

آپ نے دیکھنا ہے کہ فریج کے اوپر والی ٹرے میں پانی موجود ہے یا وہ خشک ہے۔ اگر ٹرے میں پانی ہے تو اس کا مطلب یہ والی ٹرے لیک کر رہی ہے جس کی وجہ سے پانی باہر آرہا ہے۔اور اگر اس میں پانی موجود نہیں یعنی ٹرے ایک دم خشک ہے تو اس کا مطلب فریج کے اندر سے پانی اس ٹرے میں داخل نہیں ہو پا رہا۔
اس مسئلے کا حل نیچے دی گئی ویڈیو میں آپ سب دیکھ سکتے ہیں۔

By Zain  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2271 Views   |   26 Aug 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about فریج کے نیچے سے پانی لیک ہوتا ہے؟ فریج کے نیچے سے بہنے والے پانی and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (فریج کے نیچے سے پانی لیک ہوتا ہے؟ فریج کے نیچے سے بہنے والے پانی) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.