ماں ناچ رہی ہے، نانی گا رہی ہے، یہ کہاں کی تمیز ہے؟ بچی کی پیدائش پر رقص کرتی زارا نور عباس کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے

زارا نور عباس اور اسد صدیقی پاکستانی شوبز انڈسٹری کے خوبصورت جوڑوں میں سے ایک ہیں۔ ان کی شادی کو ابھی کچھ سال ہوئے ہیں اور انہوں نے اپنی زندگی کے تمام اتار چڑھاؤ کو ایک ساتھ خوبصورتی سے دیکھا ہے۔

رواں سال مارچ میں زارا اور اسد نے اپنی زندگی کی سب سے خوبصورت نعمت یعنی ان کی بیٹی، نور جہاں کا اس دنیا میں خیرمقدم کیا۔ دونوں نے یہ خوشی کی خبر ایک ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی، اور اب وہ یہ خوشی اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ منا رہے ہیں۔

زارا نور عباس اور اسد صدیقی اس وقت اپنی ننھی پری نور جہاں کے ساتھ لاہور میں ہیں اور انہوں نے بیٹی کی آمد پر ایک پارٹی کا اہتمام کیا، جس کا نام "جشنِ نور جہاں" رکھا۔

پارٹی میں ان کے اہلخانہ اور قریبی دوست مدعو تھے، جہاں انہوں نے خوب گانا بجانا اور رقص کیا۔ تقریب کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگئیں۔

ایک ویڈیو میں زارا نور عباس کو پارٹی میں بیٹی کی پیدائش پر رقص کرتے دیکھا گیا، جو کہ صارفین کو بلکل ناگوار گزرا اور انہوں نے اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کھل کر سوشل میڈیا پر کیا۔

صارفین کا کہنا تھا کہ، بچی کی پیدائش پر رقص کی محفل یہ کچھ اور طرح کے لوگوں کی نشانی ہے۔ ایک صارف نے لکھا، 'بچہ پیدا ہونے پر شکرادا کرنے کے بجائے یہ ناچ رہی ہیں'۔ دوسرے نے لکھا، 'یہ تو پوری انڈین بن گئی ہے ہر چیز میں ناچنا گانا'۔ جبکہ کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ، 'بچی کی پیدائش کے ساتھ ہی اسکے کانوں میں گانوں اور گھنگھروں کی آواز شریفوں کے یہاں نہیں ہوتا'۔

Zara Noor Abbas Dancing On Her Daughter Birth Party

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zara Noor Abbas Dancing On Her Daughter Birth Party and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zara Noor Abbas Dancing On Her Daughter Birth Party to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   4352 Views   |   06 May 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ماں ناچ رہی ہے، نانی گا رہی ہے، یہ کہاں کی تمیز ہے؟ بچی کی پیدائش پر رقص کرتی زارا نور عباس کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے

ماں ناچ رہی ہے، نانی گا رہی ہے، یہ کہاں کی تمیز ہے؟ بچی کی پیدائش پر رقص کرتی زارا نور عباس کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں ناچ رہی ہے، نانی گا رہی ہے، یہ کہاں کی تمیز ہے؟ بچی کی پیدائش پر رقص کرتی زارا نور عباس کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔