ایک بیٹے کے باوجود بیوی طلاق کی دھمکی دے رہی ہے۔۔ عمران ہاشمی کا نجی زندگی سے متعلق اہم انکشاف

“میری بیوی پروین شاہانی نے اگرچہ ابھی تک مجھے چھوڑا نہیں ہے لیکن وہ مجھے چھوڑنے کے بارے میں سوچ رہی ہیں“

یہ کہنا ہے بالی وڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی کا جنھوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی بیوی مسلسل انھیں طلاق کی دھمکیاں دے رہی ہیں لیکن ابھی تک چھوڑا نہیں ہے۔ جو کچھ وہ کھاتے ہیں وہ پروین کو پسند نہیں ہے لیکن یہ ڈائٹ وہ پچھلے دو سال سے کررہے ہیں جو ان کی بیوی کو بالکل پسند نہیں ہے۔

عمران ہاشمی کا کہنا تھا کہ وہ ڈائٹ میں چکن قیمہ، سلاد اور شکرقندی کھاتے ہیں۔ ان کے اتنے سخت ڈائٹ پلان کی وجہ سے ان کی بیگم کافی ناراض ہیں کیونکہوہ ان کے لئےاپنا کھانا نہیں چھوڑ سکتیں۔

اپنی خوراک کے بارے میں عمران ہاشمی کا کہنا تھا کہ اگرچہ میرا ڈائٹ پلان بورنگ ہے لیکن اس میں چکن قیمہ شامل ہے جو آسانی سے ہضم ہو جاتا ہے۔ انھیں ہمیشہ ایک خوبصورت جسم رکھنا ہے اس لئے وہ ابلی ہوئی غذا ہی کھاتے ہیں۔

Emraan Hashmi Talking About Divorce

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Emraan Hashmi Talking About Divorce and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Emraan Hashmi Talking About Divorce to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   938 Views   |   07 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ایک بیٹے کے باوجود بیوی طلاق کی دھمکی دے رہی ہے۔۔ عمران ہاشمی کا نجی زندگی سے متعلق اہم انکشاف

ایک بیٹے کے باوجود بیوی طلاق کی دھمکی دے رہی ہے۔۔ عمران ہاشمی کا نجی زندگی سے متعلق اہم انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک بیٹے کے باوجود بیوی طلاق کی دھمکی دے رہی ہے۔۔ عمران ہاشمی کا نجی زندگی سے متعلق اہم انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔