نئی چپّل یا موزوں کی وجہ سے پاؤں میں الرجی ہو گئی ہے اور بہت خارش ہو رہی ہے تو۔۔۔ جانیں اس میں فوری آرام لانے کی چند آسان ٹپس

اکثر ہم نئی چپل یا جوتا پہنتے ہیں یا پھر گرمی میں موزے پہننے کی وجہ سے پاؤں میں الرجی ہوجاتی ہے اور اتنی خارش ہوتی ہے کہ پاؤں میں چھوٹے چھوٹے دانے اور لال نشان پڑ جاتے ہیں۔
آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں اس مسئلے سے نجات کا آسان طریقہ جس سے نہ ہی کبھی پاؤں میں الرجی ہوگی اور خارش، بس یہ آسان طریقہ آزمائیں۔

پاؤں کی الرجی دور کرنے کے طریقے

• اگر آپ باہر سے آئیں موزے، چپل یا جوتا اُتاریں اور پاؤں میں کھجلی شروع ہو جائے تو سب سے پہلے پاؤں دھو لیں۔
• اب ایک پیالی لیں اس میں تھوڑا سا کھوپرے کا تیل ڈالیں اور ساتھ امرت دھارا ملا لیں، اب اس تیل کو پاؤں میں لگائیں اور چھوڑ دیں۔
• کچھ ہی منٹوں میں خارش اور الرجی دور ہو جائے گی۔
• اس کے علاوہ اگر آپ کو آئے دن پاؤں میں الرجی کا مسئلہ رہتا ہے تو ایک کپڑے میں ہینگ باندھ کر اس کپڑے کو پاؤں میں پہن لیں، یہ بھی فائدے مند ہے۔

By Maria  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1527 Views   |   08 Jul 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about نئی چپّل یا موزوں کی وجہ سے پاؤں میں الرجی ہو گئی ہے اور بہت خارش ہو رہی ہے تو۔۔۔ جانیں اس میں فوری آرام لانے کی چند آسان ٹپس and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (نئی چپّل یا موزوں کی وجہ سے پاؤں میں الرجی ہو گئی ہے اور بہت خارش ہو رہی ہے تو۔۔۔ جانیں اس میں فوری آرام لانے کی چند آسان ٹپس) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.