میں پہلی مرتبہ سسرال گیا تو بھائی کا رشتہ بھی پکا ہو گیا ۔۔ دیکھیں ان 2 سگی بہنوں کی کہانی جنہوں نے 2 سگے بھائیوں سے ہی شادی کیوں کی؟

مجھے تو بیوی کی آنکھوں میں دنیا نظر آتی ہے ۔ یہ الفاظ ہیں اس چھوٹے بھائی کے جس نے خود تو محبت کی شادی کی مگر اس نے اپنے برے بھائی کیلئے بھی بیوی کی بہن کا ہاتھ مانگ لیا ۔ آئیے جانتے ہیں ان کی دلچسپ داستان ۔

ہوا کچھ یوں کہ لاہور کے 2 سگے بھائیوں کی 2 سگی بہنوں کے ساتھ شادی ہو گئی۔ ان بھائیوں میں سے چوہدری نعمان علی جو کہ چھوٹے بھائی ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں ایک ادارے میں ایمازون پر آن لائن کام کرنے کی ٹریننگ لینے ایک ادارے میں گیا۔

جہاں میری ملاقات میری بیوی نور سے ہوئی جو وہاں پہلے ہی ملازمت کرتی تھیں پر یہ مجھے پہلی نظر میں ہی بہا گئی تھیں اور سوچ لیا تھا یہی جیون ساتھی ہوں گی۔

پھر جب میں انہیں شادی کیلئے کہا تو انہوں نے کچھ وقت میں ہاں کر دی اس بات پر بیوی کہتی ہیں کہ ایک تو ان کا اخلاق بہت اچھا ہے اور دوسرا جس انداز سے انہوں نے مجھے کہا وہ مجھے بھی پسند آیا۔ مزید یہ کہ جب کچھ وقت چوہدری نعمان کہتے ہیں کہ میں اہلیہ کی بڑی بہن سائرہ کو دیکھا جن کی شادی نہیں ہوئی تھی۔

تو پوچھا کہ یہ شادی شدہ ہیں تو انہوں نے کہا کہ جی نہیں، بس وہاں ہی سوچ لیا کہ ان کی ملاقات کروا دی جائے اور ان کا بھی گھر بس جائے۔ یہ سوچ آنے کے بعد ہم میاں بیوی نے ایسا ہی کیا اور پہلی ملاقات میں ہی انہیں بھی ایک دوسرے سے محبت ہو گئی۔ یوں ہم چاروں کی شادی ایک ہی دن، ایک ہی وقت پر ہوئی۔ یہاں آپکو بتاتے چلیں کہ ان کے بڑے بھائی کا نام چوہدری نعیم علی ہے۔

شادی کے علاوہ بات کریں تو چھوٹے بھائی کا اپنے بڑے بھائی سے اس قدر پیار ہے کہ اس نے انہیں گاؤں میں زمینیں خرید کر دیں اور خوب اب میاں بیوی مل کر 10 لاکھ روپے کام رہے ہیں یہی نہیں اپنا عالی شان گھر اور گاڑی بھی خرید لی ہے۔

اب ان دونوں جوڑوں میں اس قدر پیار محبت پایا جاتا ہے کہ شاپنگ ہو یا پھر باہر کھانے کا موڈ سب ایک ساتھ جاتے ہیں۔

2 Sagi Behno Se Shadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 2 Sagi Behno Se Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 2 Sagi Behno Se Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3077 Views   |   29 Sep 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 December 2024)

میں پہلی مرتبہ سسرال گیا تو بھائی کا رشتہ بھی پکا ہو گیا ۔۔ دیکھیں ان 2 سگی بہنوں کی کہانی جنہوں نے 2 سگے بھائیوں سے ہی شادی کیوں کی؟

میں پہلی مرتبہ سسرال گیا تو بھائی کا رشتہ بھی پکا ہو گیا ۔۔ دیکھیں ان 2 سگی بہنوں کی کہانی جنہوں نے 2 سگے بھائیوں سے ہی شادی کیوں کی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں پہلی مرتبہ سسرال گیا تو بھائی کا رشتہ بھی پکا ہو گیا ۔۔ دیکھیں ان 2 سگی بہنوں کی کہانی جنہوں نے 2 سگے بھائیوں سے ہی شادی کیوں کی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔