کبھی سوچا نہیں تھا اپنی ٹیچر سے شادی کروں گا۔۔ اپنے سے 26 سال بڑی عورت سے شادی کیوں کی؟ نوجوان نے وجہ بتا کر سب کو حیرت میں ڈال دیا

“میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اپنی ٹیچر جمیلہ سے شادی کروں گا۔ انھوں نے مجھے اسکول میں پڑھایا تھا اور اسکول کی پڑھائی کے بعد میرا ان سے کوئی رابطہ نہیں تھا لیکن پھر ہماری شادی ہوگئی“

یہ کہنا ہے 22 سالہ نوجوان دانیال کا جن کا تعلق ملائشیا سے ہے۔ دانیال نے حال ہی میں 48 سالہ استانی اور اپنے سے 26 سالہ بڑی خاتون سے شادی کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ انھوں نے ایسا کیوں کیا؟ اس کی وجہ بھی خود بتا دی

دانیال کہتے ہیں کہ ایک بار ان کی سالگرہ کے موقع پر ٹیچر جمیلہ نے انھیں مبارکباد کا میسج بھیجا اس کے بعد ہی دانیال کے دل میں ان کے لئے محبت پیدا ہوئی اور انھوں نے ان سے شادی کرنے کی ٹھان لی۔

دانیال کہتے ہیں کہ ٹیچر سے جب انھوں نے اس بات کا ذکر کیا تو وہ ناراض ہوگئیں اور بات کرنی چھوڑ دی کیونکہ وہ سمجھتی تھیں کہ استاد اور شاگرد کے درمیان ایسا ہونا ٹھیک نہیں لیکن دانیال پھر بھی انھیں مناتے رہے اور بالآخر جمیلہ کو ان سے شادی کی ہامی بھرنی پڑی۔

دانیال کہتے ہیں کہ انھیں کورونا کی وجہ سے اپنی شادی 2 سال موخڑ کرنی پڑی البتہ وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ بہت خوش ہیں کیونکہ وہ انھیں سمجھتی ہیں اور بہترین مشورے دیتی ہیں۔

Socha Nhe Tha Teacher Se Shadi Hogi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Socha Nhe Tha Teacher Se Shadi Hogi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Socha Nhe Tha Teacher Se Shadi Hogi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   34869 Views   |   14 May 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

کبھی سوچا نہیں تھا اپنی ٹیچر سے شادی کروں گا۔۔ اپنے سے 26 سال بڑی عورت سے شادی کیوں کی؟ نوجوان نے وجہ بتا کر سب کو حیرت میں ڈال دیا

کبھی سوچا نہیں تھا اپنی ٹیچر سے شادی کروں گا۔۔ اپنے سے 26 سال بڑی عورت سے شادی کیوں کی؟ نوجوان نے وجہ بتا کر سب کو حیرت میں ڈال دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کبھی سوچا نہیں تھا اپنی ٹیچر سے شادی کروں گا۔۔ اپنے سے 26 سال بڑی عورت سے شادی کیوں کی؟ نوجوان نے وجہ بتا کر سب کو حیرت میں ڈال دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔