مرد وفادار نہیں ہوتے اس لئے۔۔خلع کے بعد ثنا فخر نے شادی کرنے والی لڑکیوں کو کیا مشورہ دیا؟ سوشل میڈیا صارفین بھی تنقید کرنے لگے

“مرد وفادار نہیں ہوتے اس لئے شادی ہمیشہ امیر مرد سے کرنی چاہیے“

یہ مشورہ ثناء فخر نے ان خواتین کو دیا ہے جو شادی کا ارادہ رکھتی ہیں۔ واضح رہے کہ حال ہی میں لالی وڈ کی مشہور اداکارہ ثنا نے اپنے شوہر فخر جعفری سے خلع لی ہے۔

اس حوالے سے ایک ٹی وی شو میں ثناء نے اپنے سابقہ شوہر اور نجی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ خلع کا فیصلہ انھوں نے اپنی آنے والی زندگی کو خوبصورت بنانے کے لئے کیا ہے۔

جبکہ سوشل میڈیا پر وائرل کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ثنا سے جب پیسہ یا پیار میں سے کسی ایک کا انتخاب پوچھا جاتا ہے تو وہ پیسے کا انتخاب کرنے کا مشورہ دیتی ہیں۔ اس بات پر سوشل میڈیا پر صارفین تنقید بھی کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات چونکہ لوگوں کو متاثر کرتی ہیں اس لئے ثنا کو سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہیے۔

Mard Wafadar Nhe Hotay

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mard Wafadar Nhe Hotay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mard Wafadar Nhe Hotay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3621 Views   |   02 Jun 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

مرد وفادار نہیں ہوتے اس لئے۔۔خلع کے بعد ثنا فخر نے شادی کرنے والی لڑکیوں کو کیا مشورہ دیا؟ سوشل میڈیا صارفین بھی تنقید کرنے لگے

مرد وفادار نہیں ہوتے اس لئے۔۔خلع کے بعد ثنا فخر نے شادی کرنے والی لڑکیوں کو کیا مشورہ دیا؟ سوشل میڈیا صارفین بھی تنقید کرنے لگے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مرد وفادار نہیں ہوتے اس لئے۔۔خلع کے بعد ثنا فخر نے شادی کرنے والی لڑکیوں کو کیا مشورہ دیا؟ سوشل میڈیا صارفین بھی تنقید کرنے لگے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔