کیا آپ بھی انسولین کے انجیکشن لگوانے سے پریشان ہیں تو مخانوں کو بتائے گئے طریقے سے کھائیں اور شوگر کو کنٹرول کریں۔۔۔

شوگر وہ مرض ہے جو دیمک کی طرح خاموشی سے انسانی جسم کے اندرونی اعضاء کو چاٹ لیتا ہے اور اگر اس کے بارے میں بر وقت معلوم نہ ہوسکے تو یہ بینائی سے محروم بھی ہو جاتے ہیں اور گردوں کے فیل ہونے جیسے خطرناک مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔ پاکستان میں ہر چار میں سے ایک فرد شوگر کے مرض میں مبتلا ہے اور اس تعداد میں اِضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔
شوگر کے مریضوں کو میٹھی چیزیں کھانے کا زیادہ دل چاہتا ہے مگر چینی کو استعمال کرنے کے لئے سختی سے منع کیا جاتا ہے کیونکہ یہ انسولین کو بڑھانے کی ایک بڑی وجہ ہوتی ہے۔ دوائیوں کا استعمال ضرور کریں لیکن غذاؤں کے ذریعے شوگر کو کنٹرول کرنے کی کوشش کریں اس سے آپ کی صحت پر کسی قسم کے کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ہوں گے اور شوگر بھی کنٹرول میں آ جائے گا۔

کون سی چیز شوگر کنٹرول کرنے میں مدد دے گی؟

٭ مخانے: مخانوں میں وٹامن، کیلشئیم، فاسفورس بڑی مقدار میں پایا جاتتا ہے جس کی وجہ سے یہ شوگر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔

استعمال:

٭ مخانوں کو 15 منٹ کے لئے توے پر ڈال کر اچھی طرح بھون لیں، جوں ہی ان کا رنگ براؤن ہونے لگے چولہا کم کردیں اور تھوڑی دیر ان کو کسی پلیٹ میں رکھ کر ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر کسی بوتل میں رکھ لیں، دن میں کسی بھی وقت ایک دو بھنے ہوئے مخانوں کا استعمال آپ کے شوگر کو کم کرسکتا ہے ساتھ ہی اگر آپ اس کو کھانے کے بعد یاک گلاس دودھ پی لیں تو یہ جسم کو طاقت بھی دے گا اور خون کو بڑھنے میں مدد دے گا۔
٭ مخانوں کو گھی کے ساتھ بھون کر کھانے سے بھی شوگر کنٹرول ہو جاتی ہے، لیکن اس کے لئے آپ کو چاہیئے کہ گھی کم استعمال کریں اور جب اس کو کھائیں تو اس پر ہلکا سا زیرہ پاؤڈر ڈال کر کھائیں۔ اس سے جسم میں کولیسٹرول بڑھنے کی شکایت بھی نہیں ہوگی اور نہ ہی شوگر بڑھے گا۔

Makhan Se Sugar Control Karne Ke Tarikay

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Makhan Se Sugar Control Karne Ke Tarikay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Makhan Se Sugar Control Karne Ke Tarikay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   7377 Views   |   25 Jul 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 November 2024)

کیا آپ بھی انسولین کے انجیکشن لگوانے سے پریشان ہیں تو مخانوں کو بتائے گئے طریقے سے کھائیں اور شوگر کو کنٹرول کریں۔۔۔

کیا آپ بھی انسولین کے انجیکشن لگوانے سے پریشان ہیں تو مخانوں کو بتائے گئے طریقے سے کھائیں اور شوگر کو کنٹرول کریں۔۔۔ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ بھی انسولین کے انجیکشن لگوانے سے پریشان ہیں تو مخانوں کو بتائے گئے طریقے سے کھائیں اور شوگر کو کنٹرول کریں۔۔۔ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔