کافی پلانے سے پہلے میرے بندے کی باڈی دیکھ لو.. کیا کرن اشفاق ماں بننے والی ہیں؟ شادی شدہ زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں

"میرے شوہر جم جاتے ہیں. اچھی خاصی باڈی بنائی ہوئی ہے انھوں نے. مجھے کافی کی پیشکش کرنے سے پہلے میرے شوہر کا انسٹاگرام اکاؤنٹ دیکھ لیں جیسے بیٹ گھماتے ہیں ویسے آپ کو بھی گھما کر دو چار لگا دیں گے. پہلے میرا بندہ دیکھ لو اور خود پر رحم کرو"

یہ کہنا ہے اداکارہ کرن اشفاق کا جنھوں نے انسٹاگرام پر سوال جواب کا سیشن کرتے ہوئے ایک صارف کی ساتھ کافی پینے کی فرمائش پر کھری کھری سنا دی.

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کرن کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر وکیل ہیں اور اپنے کیس اسٹڈی کرتے ہیں جبکہ حاملہ ہونے کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ "یار ابھی صرف دو مہینے ہوئے ہیں میری شادی کو تھوڑا حوصلہ رکھیں"

ایک طلاق یافتہ خاتون کے سوال کے جواب میں کرن کا کہنا تھا کہ" جن مردوں کی اچھی تربیت ہوتی ہے اور وہ جن سے سچا پیار کرتے ہیں، وہ ان سے اپنی جان کے ٹکڑے الگ نہیں کرتے. میں اپنے شوہر کی مدد سے اچھی شادی شدہزندگی گزارنے کے ساتھ بیٹے روہم کو بھی مکمل وقت دیتی ہوں"

Kiran Ashfaq About Her Married Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kiran Ashfaq About Her Married Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kiran Ashfaq About Her Married Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1393 Views   |   23 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کافی پلانے سے پہلے میرے بندے کی باڈی دیکھ لو.. کیا کرن اشفاق ماں بننے والی ہیں؟ شادی شدہ زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں

کافی پلانے سے پہلے میرے بندے کی باڈی دیکھ لو.. کیا کرن اشفاق ماں بننے والی ہیں؟ شادی شدہ زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کافی پلانے سے پہلے میرے بندے کی باڈی دیکھ لو.. کیا کرن اشفاق ماں بننے والی ہیں؟ شادی شدہ زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔