"یہی ہوتا ہے. طلاق ہوجائے تو مرد گھر بسانے میں دیر نہیں کرتا جبکہ عورت بچے پالتی رہ جاتی ہے"
"اگر مرد برا ہو تو اولاد ہی عورت کی اصل جیت ہوتی ہے. وہ اس کے سہارے زندگی گزار دیتی ہے"
"شاید اسی لیے ماں کے حقوق بھی باپ سے زیادہ ہیں کیونکہ یہی فرق ہے.
یہ کہنا ہے سوشل میڈیا صارفین کا جو اداکار فیروز خان کی اچانک دوسری شادی کی ویڈیوز دیکھ کر ان کی سابقہ اہلیہ کے بارے میں بھی سوچ رہے ہیں. دوسری طرف فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے نے اپنی ننھی منی بیٹی کے ساتھ تصویر اسٹوری پر شئیر کی ہے.
علیزے اور فیروز کی بات کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی مثال بھی دے رہے ہیں کہ کس طرح شعیب طلاق کے بعد اداکارہ ثنا کے ساتھ خوشگوار زندگی بسر کررہے ہیں جبکہ ثانیہ بیٹے ازہان کے ساتھ زندگی گزار رہی ہیں.
کچھ صارفین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ؛س طرح کی طلاقوں کا اثر بچوں پر بھی ہوتا ہے کیونکہ وہ میڈیا کی وجہ سے اپنے والدین کے ماضی سے واقف ہوتے ہیں.
واضح رہے کہ اداکار فیروز خان کے دو بچوں میں سے بیٹے کی کسٹڈی ان کے پاس ہے جبکہ بیٹی کے لئے وہ ماہانہ اخراجات کی مد میں عدالت کی طے کردہ رقم بھیجتے ہیں.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Feroze Khan Second Wedding and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Feroze Khan Second Wedding to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
عورتیں بچے پالتی رہ جاتی ہیں، مرد دوسرا گھر بسا لیتا ہے.. شوبز میں ہونے والی طلاقوں کی حقیقت نے نئی بحث چھیڑ دی
عورتیں بچے پالتی رہ جاتی ہیں، مرد دوسرا گھر بسا لیتا ہے.. شوبز میں ہونے والی طلاقوں کی حقیقت نے نئی بحث چھیڑ دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عورتیں بچے پالتی رہ جاتی ہیں، مرد دوسرا گھر بسا لیتا ہے.. شوبز میں ہونے والی طلاقوں کی حقیقت نے نئی بحث چھیڑ دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔