تھائی رائیڈ نے مجھے بانجھ بنا دیا ۔۔ یہ بیماری کس حد تک خطرناک، مگر کنٹرول میتھی دانے سے کس طرح ہوسکتی ؟

تھائی رائیڈ کی بیماری خواتین کی زندگی کو مشکل ترین بنا دیتی ہے جہاں وہ دیگر کئی مسائل سے پریشان رہتی ہیں وہیں یہ تھائی رائیڈ ان کی راتوں کی نیند چھین لیتا ہے۔ کیونکہ اس کا علاج تو ممکن ہے لیکن فوری نہیں ہے اور دوائیاں مزید آپ کو ڈپریشن کی جانب کھینچتی ہیں۔

تھائی رائیڈ آخر ہے کیا؟

تھائی رائڈ تتلی کی شکل کا غدود ہے جو گردن میں موجود ہوتا ہے۔ اس کا کام ایسے ہارمون یا مادے پیدا کرنا ہوتا ہے جو جسمانی توانائی کے استعمال کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ یہ جسم کو گرم رکھنے اور دماغ، دل، پٹھوں اور دیگر جسمانی اعضا کے درست طریقے سے کام کو بھی ممکن بناتے ہیں۔یہ جسم کی بیٹری ہے۔ اگر یہ درست طریقے سے کام کرنا بند کر دے تو علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ اگر یہ کام نہیں کرتا، تو ہائپو تھائی رائڈزم ہو جاتا ہے جس میں ایسا لگتا ہے کہ کھلونے کی بیٹری ختم ہو گئی ہو اور اگر یہ زیادہ کام کرے تو پھر ہائپر تھائی رائڈزم کا شکار ہو جاتے ہیں جس میں ایسے لگتا ہے کسی نے کیفین کی زیادہ مقدار کھا لی ہو۔ یک بار جب ہارمون ٹھیک ہو جائیں تو مریض بلکل صحت مندانہ زندگی گزار سکتا ہے۔

میتھی دانے کیسے فائدے مند؟

میتھی دانے میں فائبر، وٹامن اے، بی 1، بی 2، لائنولیک ایسڈ، نکوٹن ایسڈ، نائسن، گلائکولیپیڈ اور کولین پائے جاتے ہیں۔ یہ تمام ہی وہ اجزاء ہیں جو تھائی رائیڈ کی ہر دوائی میں اسعتمال ہوتا ہے۔ اس کی تاثیر اتنی گرم ہے کہ یہ بچے دانی کو بھی فعال رکھنے میں مدد دیتی ہے یعنی بانجھ پن سے بچانے میں مفید بھی ہے۔

Thyroid Ne Mjhe Banjh Bana Dia

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Thyroid Ne Mjhe Banjh Bana Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Thyroid Ne Mjhe Banjh Bana Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4878 Views   |   27 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

تھائی رائیڈ نے مجھے بانجھ بنا دیا ۔۔ یہ بیماری کس حد تک خطرناک، مگر کنٹرول میتھی دانے سے کس طرح ہوسکتی ؟

تھائی رائیڈ نے مجھے بانجھ بنا دیا ۔۔ یہ بیماری کس حد تک خطرناک، مگر کنٹرول میتھی دانے سے کس طرح ہوسکتی ؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تھائی رائیڈ نے مجھے بانجھ بنا دیا ۔۔ یہ بیماری کس حد تک خطرناک، مگر کنٹرول میتھی دانے سے کس طرح ہوسکتی ؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔