میں اپنا 100 بچے پیدا کرنے کا خواب پُورا کروں گا ۔۔ کوئٹہ کے جان محمد کے ہاں 60 ویں بچے کی پیدائش

بیگم حاملہ ہوئی تو شروع ہی سے پیچیدگیاں تھیں یوں لگ رہا تھا کہ کہیں بیوی یا بچہ مر نہ جائے یا خدانخواستہ کوئی بیماری یا تکلیف نہ ہو جائے مگر خُدا کا شکر ہے کہ میری بیوی بھی سحت مند ہے اور پیدا ہونے والا بچہ بھی۔ میں فخر محسوس کر رہا ہوں کہ میرے سب سے زیادہ بچے ہیں لیکن ابھی بھی میرا 100 بچے پیدا کرنے کا خواب پورا نہیں ہوسکا ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ جلد ہی میرے 100 بچے مکمل ہو جائیں گے۔

یہ کہنا ہے کوئٹہ کے جان محمد کا جن کے 2 سال قبل 35 بچے تھے مگر اب یہ تعداد بڑھ کر 60 پر پہنچ گئی ہے۔ جب ان کا پہلا ناٹرویو سامنے آیا تو ہر کوئی پریشان ہوگیا کہ اتنے بچوں کیکفالت یہ کیسے کرتے ہیں لیکن اس وقت صرف 35 تھے اب ان کے ہاں سال کے پہلے ہی دن 60 ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ان کی 3 بیویاں ہیں جن سے یہ 60 بچے ہیں اور اب یہ عنقریب چوتھی شادی کرنے کے خواہشمند ہیں تاکہ اپنے 100 بچے پید اکرنے کے خواب کو مکمل کرسکیں۔

جان محمد کا کہناتھا کہ ان کےماشا اللہ تمام 55 بچے صحت مند ہیں ان کی پہلی شادی 1999میں ہوئی, پہلی بیوی سے 2000 میں بیٹی شگفتہ نسرین پیدا ہوئی جس کی عمر اب 22 سال ہے. ئے سال کی آمد پرایک اور بچےکی ولادت سے وہ بہت خوش owN. پنے بچے کا نام بھی حاجی خوشحال خان رکھا ہے۔ اولاد اللہ کی دین ہے۔ یاد رہے ان کے 5 بچے ماضی میں مر چکے ہیں۔

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1640 Views   |   02 Jan 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about میں اپنا 100 بچے پیدا کرنے کا خواب پُورا کروں گا ۔۔ کوئٹہ کے جان محمد کے ہاں 60 ویں بچے کی پیدائش and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (میں اپنا 100 بچے پیدا کرنے کا خواب پُورا کروں گا ۔۔ کوئٹہ کے جان محمد کے ہاں 60 ویں بچے کی پیدائش) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.