وکی کوشل کے موبائل فون میں کس بچے کی تصویر ہے؟ ویڈیو کلپ دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے

کترینہ کیف کو بالی وڈ میں باربی گرل کہا جاتا ہے جس کی وجہ ان کی بے مثال خوبصورتی ہے. چند برس پہلے اداکار وکی کوشل سے کترینہ کی محبت کی شادی ہوئی. وکی کا شمار ان شوہروں میں ہوتا ہے جو بیوی کی تعریف کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اور انوکھے طریقوں سے اس کا اظہار بھی کرتے رہتے ہیں. ایسا ہی کچھ حال میں بھی ہوا.

حال ہی میں ہونے والے ایک انٹرویو میں وکی کوشل کا ایسا کلپ وائرل ہے جس میں انھیں اپنا موبائل فون تھامے ہوئے وال پیپر میڈیا کو دکھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے.

حیرت انگیز طور پر وال پیپر میں اگرچہ تصویر تو ان کی محبوب اہلیہ کترینہ کیف کی ہی لگی ہے لیکن یہ تصویر ان کی جوانی کی نہیں بلکہ اس وقت کی ہے جب وہ بہت چھوٹی سی بچی تھیں. وکی کوشل کے موبائل میں وال پیپر پر لگی کترینہ کی اتنی معصوم تصویر بلاشبہ محبت کا ایک خوبصورت انداز ہے.

سوشل میڈیا پر یہ کلپ وائرل ہونے کے بعد مداحوں کا کہنا ہے کہ شاید وکی چاہتے ہیں ان کی اولاد بھی بیوی کی طرح کیوٹ اور پیاری ہو اسی وجہ سے وہ ہر وقت کترینہ کے بچپن کو نظر کے سامنے رکھتے ہیں.

Vicky Kaushal Mobile Wallpaper

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Vicky Kaushal Mobile Wallpaper and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Vicky Kaushal Mobile Wallpaper to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   871 Views   |   01 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 December 2024)

وکی کوشل کے موبائل فون میں کس بچے کی تصویر ہے؟ ویڈیو کلپ دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے

وکی کوشل کے موبائل فون میں کس بچے کی تصویر ہے؟ ویڈیو کلپ دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وکی کوشل کے موبائل فون میں کس بچے کی تصویر ہے؟ ویڈیو کلپ دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔