منہ ٹیڑھا ہوگیا ۔۔ فالج کا اثر صرف منہ پر پڑنے کی کیا وجوہات ہیں اور اس میں کونسی غذائیں مفید ہیں؟

فالج کی بیماری اتنہائی تکلیف دہ اور انسان کو دوسروں کے مرہونِ منت بنا دینے والی ہے۔ ویسے تو فالج کا اثر پورے جسم کے کسی بھی حصے میں پڑ سکتا ہے لیکن کچھ لوگوں کو فالج کا اثر صرف چہرے پر پڑتا ہے اور انکا منہ ٹیڑھا ہو جاتا ہے۔

جس کی وجہ مندرجہ ذیل ہے:

فالج کا اثر اگر صرف منہ پر پڑتا ہے اور وہ ٹیڑھا ہو جائے تو اسکا مطلب یہ ہے کہ آپکے چہرے کے وہ مسلز جو چہرے کے عضلات کو کنٹرول کرتے ہیں، ہمیں ہنسنے اور بولنے میں مدد دکرتے ہیں وہ اندرونی طور پر خراب ہو جاتے ہیں یا پھر انکے فنکشن میں کمی بیشی ہو جاتی ہے اور ساتھ ہی خون کی کمی سے منہ ٹیڑھا ہو جاتا ہے۔

کچھ لوگوں کو یہ اثر بہت شدید ہوتا ہے اور وہ بول بھی نہیں پاتے اور نہ کھا سکتے ہیں کچھ البتہ کچھ لوگوں کو کم اثر پڑتا ہے جس سے انکا منہ تو ٹیڑھا نظر آتا ہے مگر بات کرنے اور کھانے پینے میں زیادہ تنگی نہیں ہوتی۔

اس بیماری کو Bells palsy کہا جاتا ہے۔

جس میں الٹی، متلی، جسم میں درد، پیٹ میں درد، کان یا دانتوں کا درد ہونا ایک عام بات ہے۔

غذائیں:

اس مرض میں دہی کا استعمال کم کرنا چاہیے لیکن وہ تمام کھانے جن میں وٹامن بی کثیر مقدار میں ہو وہ ضرور کھائیں۔

انار کا جوس

ناریل کا پانی دن میں 3 سے 4 مرتبہ پیئیں۔

کھجوریں چبا کر کھانے کی کوشش کریں۔

چیکو اور سیب ضرور کھائیں۔

اسکے علاوہ متاثرہ جگہ کو اے سی کی ٹھنڈ سے بچائیں۔

Falij Ke Attack Ke Baad Konse Food Khane Chahye

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Falij Ke Attack Ke Baad Konse Food Khane Chahye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Falij Ke Attack Ke Baad Konse Food Khane Chahye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1485 Views   |   02 Sep 2024
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

منہ ٹیڑھا ہوگیا ۔۔ فالج کا اثر صرف منہ پر پڑنے کی کیا وجوہات ہیں اور اس میں کونسی غذائیں مفید ہیں؟

منہ ٹیڑھا ہوگیا ۔۔ فالج کا اثر صرف منہ پر پڑنے کی کیا وجوہات ہیں اور اس میں کونسی غذائیں مفید ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ منہ ٹیڑھا ہوگیا ۔۔ فالج کا اثر صرف منہ پر پڑنے کی کیا وجوہات ہیں اور اس میں کونسی غذائیں مفید ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔