نہار منہ یہ پانی ضرور پیتی ہوں.. 50 برس کی عمر میں بھی جوان نظر آنے والی ملائکہ زیرہ کے پانی میں کیا ڈال کر پیتی ہیں؟

ملائکہ اروڑا بھارت کی مشہور اداکارہ ہیں جنھیں دیکھ کر کوئی کہہ نہیں سکتا کہ ان کی عمر 50 برس کے قریب پہنچ چکی ہے۔ جہاں اس کی وجہ ان کا صحت مند طرز زندگی ہے وہیں کچھ ایسے طریقے بھی ہیں جنھیں اپنا کر وہ خود سے بڑھاپے کو دور رکھنے میں کامیاب ہیں۔ ایسا ہی طریقہ آج پم اپنے قارئین کی دلچسپی کے لئے بتانے جارہے ہیں۔

نہار منہ یہ پانی ضرور پئیں

ایک گلاس پانی میں ایک چائے کا چمچ میتھی دانہ ڈالیں اور ایک ہی چائے کا چمچ زیرہ ڈال کر رات بھر کے لئے چھوڑ دیں۔ صبح زیرہ اور میتھی چھان کر الگ کردیں اور نہار منہ یہ پانی پی لیں۔

زیرہ اور میتھی کے پانی کے فائدے

ملائکہ کہتی ہیں کہ وہ میتھی اور زیرہ کا پانی کافی سالوں سے پی رہی ہیں۔ یہ معدے کی حرکت کو تیز کرتا ہے جس سے قبض نہیں ہوتا۔ میتھی بلڈ پریشر اور دل کے امراض سے لڑنے میں مدد کرنے کے علاوہ ذیابیطس کا خطرہ کم کرتی ہے اور وزن کم کرنے میں مددگار ہے۔ جبکہ زیرہ چربی گھلاتا ہے، اینٹی آکسیڈینٹس سے بھرپور ہوتا ہے جس کی وجہ سے زہریلے مادے خارج ہوتے ہیں، جلد جوان رہتی ہے اور جھریاں کم ہوجاتی ہیں۔ جسم میں نمکیات کی کمی پوری کرتا ہے اور وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

Malaika Ki Khubsoorti Ka Raaz

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Malaika Ki Khubsoorti Ka Raaz and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Malaika Ki Khubsoorti Ka Raaz to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   3 Comments   |   11869 Views   |   22 Oct 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

  • ,

  • ,

  • ,

نہار منہ یہ پانی ضرور پیتی ہوں.. 50 برس کی عمر میں بھی جوان نظر آنے والی ملائکہ زیرہ کے پانی میں کیا ڈال کر پیتی ہیں؟

نہار منہ یہ پانی ضرور پیتی ہوں.. 50 برس کی عمر میں بھی جوان نظر آنے والی ملائکہ زیرہ کے پانی میں کیا ڈال کر پیتی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نہار منہ یہ پانی ضرور پیتی ہوں.. 50 برس کی عمر میں بھی جوان نظر آنے والی ملائکہ زیرہ کے پانی میں کیا ڈال کر پیتی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔