اگر ناخن کٹوائے تو عام آدمی بن جاؤں گا ۔۔ اپنے قد سے لمبے ناخن رکھنے والا یہ شخص ہر کام ایک ہی ہاتھ سے کیوں کرنے پر مجبور ہے؟

لڑکیاں ہی صرف بڑے ناخن رکھنا پسند نہیں کرتی ہیں بلکہ آدمی بھی ہاتھوں کے ناخن بڑھانا پسند کرتے ہیں۔ بالکل ایسا ہی ایک آدمی ہے جس کے ہاتھ ہاتھ کے ناخن 358 عشاریہ 1 انچ لمبے ہیں اور اس نے 66 سال اپنے ہاتھوں کے ناخن کٹوائے نہیں ہیں اس شخص کا نام شری دھر چلال ہے اور یہ بھارت کا رہائشی ہے۔

اس نے یہ ناخن اس وقت بڑھانے کا سوچا جب اسکول میں ایک استاد نے سزا دی کہ اس نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر اس کا ناخن توڑ دیا ہے اور تم لوگوں کو کیا پتا کہ ناخن کتنی احتیاط سے بڑھائے جاتے ہیں۔

بس تو پھر کیا تھا میں نے بھی ناخن بڑھانے کا ارادہ کر لیا مگر اس وجہ سے نا تو میں اپنے دوستوں سے صحیح سے مل سکتا تھا اور نا ہی کھانا کھا سکتا تھا۔

حتیٰ کہ میں برش کرنا، شیو کرنا، بالوں میں کنگھی کرنایہ سب کچھ اب اپنے ایک ہاتھ سے ہی کرتا تھا اور میرے اس شوق نے مجھے بہت زیادہ تنگ بھی کیا کیونکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ ناخن بڑے اور موٹے ہوتے گئے جس کی وجہ سے میرا ہاتھ بھی موڑ گیا کیونکہ ناخنوں کا وزن زیادہ تھا۔

مزید یہ کہ جب اس وجہ سے میرا ہاتھ ہی ٹھیک نہیں تھا تو کوئی مجھے نوکری بھی کیسے دیتا آخر اس لیے میں نے بہت جگہوں پر دھکے کھائے صرف اسی جگہ میں نے دھکے نہیں کھائیے بلکہ بے شمار لڑکیوں نے بھی مجھ سے شادی کرنے کو منع کر دیا تھا۔

لیکن پھر اوپر والے کرنا ایسا ہو اکہ شادی بھی ہو گئی ارو زندگی گزارنے کیلئے ایک اچھی نوکری بھی مل گئی۔ مگر اب میں بوڑھا ہو گیا ہوں تو اتنا وزن اٹھا پانا ممکن نہیں اس وجہ سے میں نے امریکی ریاست نیو یارک آ کر اپنے ناخن کٹوا ئے ہیں، دوبارہ کبھی بڑے نہیں کروں گا یہی نہیں آج تو بہت اچھا اور ہلکا ہلکا محسوس کر رہا ہوں۔

Nail Katwa Diye To Aam Admi Ban Jaunga

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nail Katwa Diye To Aam Admi Ban Jaunga and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nail Katwa Diye To Aam Admi Ban Jaunga to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   11002 Views   |   17 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

اگر ناخن کٹوائے تو عام آدمی بن جاؤں گا ۔۔ اپنے قد سے لمبے ناخن رکھنے والا یہ شخص ہر کام ایک ہی ہاتھ سے کیوں کرنے پر مجبور ہے؟

اگر ناخن کٹوائے تو عام آدمی بن جاؤں گا ۔۔ اپنے قد سے لمبے ناخن رکھنے والا یہ شخص ہر کام ایک ہی ہاتھ سے کیوں کرنے پر مجبور ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر ناخن کٹوائے تو عام آدمی بن جاؤں گا ۔۔ اپنے قد سے لمبے ناخن رکھنے والا یہ شخص ہر کام ایک ہی ہاتھ سے کیوں کرنے پر مجبور ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔