صبور علی نے شوہر کے ساتھ کس چیز کی ڈرپس لگوائی تھیں؟ صفائی پیش کردی

“میں اور میرے شوہر علی انصاری دن رات کام کرتے ہیں، اس لیے ہم میں کمزوری ہوجاتی ہے،۔ ہم دونوں نے وٹامنز کے انجکشن لگوائے تھے ان کا رنگ سے کوئی تعلق نہیں ہے“

یہ کہنا ہے اداکارہ صبور علی کا جنھوں نے دی ٹاک ٹاک شو میں شرکت کرتے ہوئے میزبان کے سوال کا جواب دیا۔

صبور علی نے حیرانی سے کہا کہ چند دن پہلے وائرل ہونے والی ان کی اور علی انصاری کی تصویر میں جو ڈرپس لگوائی گئیں ان کا رنگت نکھارنے سے کوئی تعلق نہیں تھا بلکہ اگر انہوں نے ایسے انجکشنز لگوائے ہوتے تو ان کا رنگ کافی نکھر چکا ہوتا اور وہ بڑے بڑے چینلز پر بڑے بڑے ڈرامے کر رہی ہوتیں۔

صبور علی کا کہنا تھا کہ دراصل ایسا کوئی انجکشن ہوتا ہی نہیں جو رنگ کو صاف کرے۔

واضح رہے کچھ عرصہ پہلے صبور علی اور ان کے شوہر اداکار علی انصاری کی ایسی تصویر وائرل ہوئی تھی جس میں انھیں وٹامنز کی ڈرپس لگواتے پوئے دیکھا جاسکتا تھا۔ جبکہ سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ تھا کہ دونوں رنگت نکھارنے والے انجیکشنز لگوا رہے ہیں۔

Saboor Ali Nay Konsi Drips Lagwai Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saboor Ali Nay Konsi Drips Lagwai Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saboor Ali Nay Konsi Drips Lagwai Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2275 Views   |   03 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

صبور علی نے شوہر کے ساتھ کس چیز کی ڈرپس لگوائی تھیں؟ صفائی پیش کردی

صبور علی نے شوہر کے ساتھ کس چیز کی ڈرپس لگوائی تھیں؟ صفائی پیش کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صبور علی نے شوہر کے ساتھ کس چیز کی ڈرپس لگوائی تھیں؟ صفائی پیش کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔