Thumb Sucking Habit Good or Bad?

عام طور پر انگوٹھا چوسنے یا پھر ناخن چبانے کو ایک بدترین عادت سمجھا جاتا ہے اور اکثر والدین اپنے بچوں کو اس عمل سے روکتے دکھائی دیتے ہیں- لیکن ماہرین کی جانب سے ان عادات کو صحت کے لیے مفید قرار دے دیا ہے-

ماہرین کا کہنا ہے کہ جن بچوں میں یہ انگوٹھا چوسنے یا ناخن چپابنے کی عادت ہوتی ہے وہ عام طور پر مختلف اقسام کی الرجی سے محفوظ رہتے ہیں-

یہ نیوزی لینڈ کے تحقیق ڈیونیڈن ملٹی ڈسپلنری اینڈ ڈویلپمنٹ اسٹڈی نامی ادارے کے ماہرین نے کی ہے اور اس تحقیق میں 1000 بچوں کا جائزہ لیا گیا-

ماہرین کے مطابق ان عادات کے حامل بچوں میں جلدی امراض لاحق ہونے کے خطرات کی شرح کم ہوتی ہے-



ماہرین کا کہنا ہے کہ انگوٹھا چوسنے سے جسم میں ایسے جراثیم داخل ہوتے ہیں جو بچوں کے مدافعتی نظام کو مزید مضبوط بناتے ہیں اور یوں ان پر الرجی جیسے بیماریاں آسانی سے حملہ آور نہیں ہوسکتیں-

Sucking thumb or chewing nails is deemed as a bad and unhealthy habit. Kids naturally have a habit of sucking their thumbs. Parents are seen holding kids from this habit but now health experts have declared these as healthy habit for children.

Explore more about thumb sucking habit and how it is beneficial for growing kids.

Thumb Sucking Habit

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Thumb Sucking Habit and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Thumb Sucking Habit to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humayun  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   14712 Views   |   09 Aug 2016
About the Author:

Humayun is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humayun is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

Thumb Sucking Habit Good or Bad?

Thumb Sucking Habit Good or Bad? ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Thumb Sucking Habit Good or Bad? سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔