2018 میں سب چھن گیا اور پھر۔۔ لوگ مجھے برا سمجھتے تھے! آغا علی مشکل لمحات سے کیسے باہر آئے؟

“میں نے اس پر پہلے کبھی بات نہیں کی لیکن آج ایسی جگہ کھڑا ہوں وہاں خود کو محفوظ سمجھتا ہوں اور کہہ سکتا ہوں کہ 2018 میری زندگی کا مشکل ترین سال تھا“

یہ کہنا ہے معروف اداکار آغا علی کا جنھوں نے نادیہ خان کے رمضان پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے ماضی کے مشکل لمحات کا ذکر کیا۔ آغا علی کا کہنا تھا کہ 2018 میں، بینک اکاؤنٹ سے 80 سے 90 فیصد انویسٹ کیے تھے ایک خاتون سے تعلقات بھی ختم ہوگئے تھے۔

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے آغا علی نے مزید کہا کہ ٢٠١٨ میں انڈسٹری اور سوشل میڈیا میں مجھے ایک ویلن کے طور پر دکھایا جاتا تھا۔ میرا وزن بھی بہت بڑھ گیا تھا لیکن پھر اسی برس میں نے عمرہ کیا اور سب بدل گیا۔

آغا علی نے بتایا کہ پہلے وہ جس کام میں ہاتھ ڈال رہے تھے وہ خراب ہورہا تھا لیکن عمرہ کرنے کے بعد اللہ نے خود ہی ان کے راستے کھول دیے۔ واضح رہے کہ 2018 میں آغا علی ار اداکارہ سارہ خان ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور ان کی شادی کی خبریں سرگرم تھیں لیکن پھر ان کا بریک اپ ہوگیا جس کے بعد سارہ نے فلک شبیر سے شادی کر لی اور خوش و خرم زندگی گزار رہی ہیں جبکہ آغا علی نے اداکارہ حنا الطاف سے شادی کی البتہ ان دونوں کی بھی علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہیں۔

Agha Ali Remembering 2018

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Agha Ali Remembering 2018 and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Agha Ali Remembering 2018 to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9743 Views   |   05 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

2018 میں سب چھن گیا اور پھر۔۔ لوگ مجھے برا سمجھتے تھے! آغا علی مشکل لمحات سے کیسے باہر آئے؟

2018 میں سب چھن گیا اور پھر۔۔ لوگ مجھے برا سمجھتے تھے! آغا علی مشکل لمحات سے کیسے باہر آئے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 2018 میں سب چھن گیا اور پھر۔۔ لوگ مجھے برا سمجھتے تھے! آغا علی مشکل لمحات سے کیسے باہر آئے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔