ماں تو ہر لڑکی بنتی ہے لیکن یوں دکھانا ضروری کیوں ہوگیا؟ ماں بننے والی اداکاراؤں کے نئے ٹرینڈ پر صارفین بھڑک اُٹھے

"بالی وڈ کی اداکاراؤں کی طرح اب ہماری اداکارائیں بھی پریگنینسی فوٹوشوٹ کروائیں گی؟"

"ماں تو ہر لڑکی بنتی ہے پھر اس طرح تصاویر بنوا کر اعلان کرنا کیوں ضروری ہوگیا؟"

"پہلے تو ایسی باتیں شرم لحاظ میں کسی بڑے کے سامنے نہیں کی جاتی تھیں لیکن اب گھر کی بچیاں سوشل میڈیا اور ڈراموں پر یہ سب سارا دن دیکھیں گی تو یہی سیکھیں گی"

اس طرح کے کئی تبصروں سے اس وقت سوشل میڈیا بھر پڑا ہے۔ گزشتہ روز پاکستانی نامور اداکاراؤں نے اپنے حاملہ ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر دینے کے ساتھ اپنی تصاویر بھی شئیر کیں تو صارفین بھارت کے ٹرینڈ فالو کرنے پر اداکاراؤں پر بھڑک اٹھے.

واضح رہے اس سے قبل بھی کئی پاکستانی اداکارائیں اپنا پریگنینسی فوٹوشوٹ کروا کر سوشل میڈیا پر شئیر کرچکی ہیں جو پاکستانی معاشرے اور عام عوام کے مزاج سے بالکل میل نہیں کھاتا۔

عوام کا کہنا ہے کہ ماں بننا ایک سعادت کی بات ہے لیکن اس کو بے حیائی کا نمونہ بنا کر پیش کرنا نہ تو ہمارے مذہب میں جائز ہے نہ ہی ہماری روایات کے مطابق ہے۔ خاص طور پر یہ نوجوان نسل کی ذہن سازی کے لئے قطعی غیر موزوں ہے اس لیے اداکاراؤں اور ماڈلز کو بھارتیوں کا ہر ٹرینڈ اندھا دھند اپنانے کے بجائے اپنی روایات کی پاسداری کرنی چاہیے۔

Adakaraon Kay Pregnancy Photoshoot Par Awam Bharak Uthay

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Adakaraon Kay Pregnancy Photoshoot Par Awam Bharak Uthay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Adakaraon Kay Pregnancy Photoshoot Par Awam Bharak Uthay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1863 Views   |   09 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ماں تو ہر لڑکی بنتی ہے لیکن یوں دکھانا ضروری کیوں ہوگیا؟ ماں بننے والی اداکاراؤں کے نئے ٹرینڈ پر صارفین بھڑک اُٹھے

ماں تو ہر لڑکی بنتی ہے لیکن یوں دکھانا ضروری کیوں ہوگیا؟ ماں بننے والی اداکاراؤں کے نئے ٹرینڈ پر صارفین بھڑک اُٹھے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں تو ہر لڑکی بنتی ہے لیکن یوں دکھانا ضروری کیوں ہوگیا؟ ماں بننے والی اداکاراؤں کے نئے ٹرینڈ پر صارفین بھڑک اُٹھے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔