پہلی بیوی 15 سال بڑی تھیں.. ثروت سے دوسری شادی کی! فہد مرزا نے نجی زندگی کے حوالے سے حیران کن انکشافات کردیے

"کم عمری میں ثروت سے دوستی ہوگئی تھی لیکن پھر بریک اپ ہوگیا تب 25 برس کا تھا کہ ثروت چھوڑ کر چلی گئی اور میرا دل ٹوٹ گیا. اس کے بعد میں نے 15 سال بڑی خاتون سے شادی کی ان کے پہلے سے تین بچے بھی تھے"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ ثروت گیلانی کے شوہر فہد مرزا کا جو خود بھی اداکار ہیں اور ملک کے جانے مانے سرجن بھی ہیں. حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے انھوں نے اپنی پہلی شادی کا انکشاف کیا.

فہد مرزا نے پہلی اہلیہ کا نام تو نہیں بتایا لیکن ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ بڑی عمر کی عورت سے شادی نہ کرتے تو زندگی میں آگے بڑھ نہیں پاتےاور بہت ساری چیزیں سیکھ نہ پاتے۔ بڑی عمر کی عورت سے شادی کرنے پر سب نے تنقید کا نشانہ بنایا اور نااہل اور نکما کہا گیا. ماں باپ کا گھر بھی چھوڑ دیا اور اہلیہ کے ساتھ ان کے گھر میں رہائش اختیار کرلی اور پھر سول ہسپتال کراچی میں ماہانہ 12 ہزار روپے پر ملازمت شروع کی۔

فہد مرزا کا کہنا تھا کہ بڑی عمر کی خاتون سے نہ ہوتی تو زندگی کے بہت سارے معاملات سیکھ نہ پاتے اور وہ پاکستان چھوڑ کر امریکا چلے جاتے لیکن انہیں پہلی بیوی نے بہت کچھ سکھایا. میری مدد کی اور مجھے زندگی میں آگے بڑھانا سکھایا۔ البتہ کچھ عرصے بعد دونوں باہمی رضامندی سے ایک دوسرے سے الگ ہوگئے اور پہلی شادی طلاق پر ختم ہوئی لیکن وہ آج تک پہلی اہلیہ کے شکر گزار ہیں.

Fahad Mirza Opens Up About His First Marriage

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fahad Mirza Opens Up About His First Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fahad Mirza Opens Up About His First Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5106 Views   |   11 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 September 2024)

پہلی بیوی 15 سال بڑی تھیں.. ثروت سے دوسری شادی کی! فہد مرزا نے نجی زندگی کے حوالے سے حیران کن انکشافات کردیے

پہلی بیوی 15 سال بڑی تھیں.. ثروت سے دوسری شادی کی! فہد مرزا نے نجی زندگی کے حوالے سے حیران کن انکشافات کردیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلی بیوی 15 سال بڑی تھیں.. ثروت سے دوسری شادی کی! فہد مرزا نے نجی زندگی کے حوالے سے حیران کن انکشافات کردیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔