رنگ بھی صاف اور خشکی بھی ختم.. چہرے کو خوبصورت بنانے والا ناریل کا صابن گھر پر کیسے بنائیں؟

ناریل اور لیموں کا صابن جلد کے لیے فائدہ مند قدرتی اجزاء کا ایک خوشگوار امتزاج پیش کرتا ہے۔ ناریل کا تیل جلد کو نمی بخشنے خصوصیات کے لیے اہم سمجھا جاتا ہے، جو اسے جلد کی نشوونما اور ہائیڈریٹ کرنے کے لیے مثالی بناتا ہے۔ اس میں فیٹی ایسڈز بھی ہوتے ہیں، جو کہ جراثیم کش خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں اور جلد کو نقصان دہ بیکٹیریا سے بچانے میں مدد دیتے ہیں۔ دوسری طرف لیموں وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے، جو جلد سے جھریوں اور بڑھاپے کی علامات کا خاتمہ کرتا ہے. اس کا رس جلد کے پوروں کو سخت کرنے اور رنگت کو نکھارنے میں مدد کرتی ہیں۔ ایک ساتھ، ناریل اور لیموں کو صابن بنا کر استعمال کرنے سے جلد صحت مند، زیادہ چمکدار اور حسین ہوجاتی ہے. آئیے آپ کو گھر میں ہی اس صابن کو بنانے طریقہ بتاتے ہیں.

اس صابن کو بنانے کے لئے ناریل کا تیل، ناریل کا دھودھ، لیموں کا رس، سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ، لیوینڈر، چائے کا درخت، یا لیموں کا تیل اور دلیا یا شہد درکار ہیں.

ان تمام اجزاء کو دھیمی آنچ پر پگھلا کر ایک جان کر لیں اور ٹھنڈا کر لیں. بعد میں سانچے میں ڈال کر جمنے کے لئے کچھ گھنٹے چھوڑ دیں. صابن کاٹ کر ٹکیا بنا لیں.

Ghar Par Naryal Ka Sabun Bananay Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Ghar Par Naryal Ka Sabun Bananay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghar Par Naryal Ka Sabun Bananay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   791 Views   |   17 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

رنگ بھی صاف اور خشکی بھی ختم.. چہرے کو خوبصورت بنانے والا ناریل کا صابن گھر پر کیسے بنائیں؟

رنگ بھی صاف اور خشکی بھی ختم.. چہرے کو خوبصورت بنانے والا ناریل کا صابن گھر پر کیسے بنائیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رنگ بھی صاف اور خشکی بھی ختم.. چہرے کو خوبصورت بنانے والا ناریل کا صابن گھر پر کیسے بنائیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔