انگریزوں کو بھی کراچی کی بریانی کھلائی گئی ۔۔ 17 سال بعد پاکستان آنے والی مہمان ٹیم انگلینڈ کن کھانوں سے لطف اندوز ہو رہی ہے؟

انگلینڈ کی ٹیم 17 سالوں بعد پاکستان تشریف لا چکی ہے اور 20 ستمبر کو پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی کھیلیں گے۔ مگر اس سے پہلے انگلینڈ کے کھلاڑی پاکستان لطف اندوز ہو رہے ہیں جس کا منہ بولتاثبوت ان کھلاڑیوں کی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی تصویریں ہیں۔

جیسا کہ ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انگلینڈ کے تمام کھلاڑی کراچی کی مشہور بریانی اور نان جیسے لذیز کھانوں سے تواضع کی جا رہی ہے اس کےعلاوہ یہ یہ تمام غیر ملکی کھلاڑی گالف کھیلتے ہوئے بھی نظر آئے۔ مزید یہ کہ اپنے لیے کافی بھی خود بناتے رہے۔

آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ انہوں نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس بھی کی۔

By Shahid  |   In News  |   0 Comments   |   1570 Views   |   18 Sep 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about انگریزوں کو بھی کراچی کی بریانی کھلائی گئی ۔۔ 17 سال بعد پاکستان آنے والی مہمان ٹیم انگلینڈ کن کھانوں سے لطف اندوز ہو رہی ہے؟ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (انگریزوں کو بھی کراچی کی بریانی کھلائی گئی ۔۔ 17 سال بعد پاکستان آنے والی مہمان ٹیم انگلینڈ کن کھانوں سے لطف اندوز ہو رہی ہے؟) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.