اگر آپ بھی روٹی کو اس طرح سیکتی ہیں تو ۔۔ روٹی بناتے وقت کی جانے والی وہ عام غلطی جو جان لیوہ ہوسکتی ہیں، جانیں بڑی مُشکل سے بچنے کا آسان طریقہ

روٹی ہر گھر میں بنتی ہے اور یہ ہم سب کی بنیادی ضرورت ہے۔ چاول کے شوقین افراد بھی روٹی کو لازمی اپنی ایک دن کی غذا میں شامل کرتے ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ غذائیت سے بھرپور جسم کو طاقت و توانائی دینے والی غذا روٹی ہی ہے۔ روٹی میں اتنے فائدے چھپے ہیں کہ اس کو کوئی کھانا چھوڑ نہیں سکتا۔ لیکن روٹی کو پکاتے وقت اس کو گیس پر براہِ راست سیکنا جان لیوہ ہوسکتا ہے۔

گیس کے چولہے پر کھانا پکانا ایک عام بات ہے ہم سب ہی استعمال کرتے ہیں۔ گیس میں چونکہ acrylamide and polycyclic aromatic hydrocarbons (PAHs) کیمیائی اجزات اور گیسز کا استعمال ہوتا ہے جس کی وجہ سے براہِ راست اس پر پکنے والی روٹی کینسر کا باعث بن سکتی ہے کیونکہ اس گیس میں کینسر کے انزائمز پائے جاتے ہیں۔

اگر آپ بھی روٹی کو بناء توے یا کسی بڑے سٹیل کے گول پیڈ کے بنا بناتی ہیں تو یہ غلطی نہ کریں اور توے پر ہی روٹی کو پکا کر کھائیں۔ روٹی کی غذائیت اور افادیت کو ضائع ہونے سے بچائیں تاکہ کھانا بھی جلد ہضم ہو اور روٹی جسم کی بنیادی ضروریات کو بھی پوری کرسکے۔

Roti Banane Ka Sahi Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Roti Banane Ka Sahi Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Roti Banane Ka Sahi Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4234 Views   |   04 Apr 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اگر آپ بھی روٹی کو اس طرح سیکتی ہیں تو ۔۔ روٹی بناتے وقت کی جانے والی وہ عام غلطی جو جان لیوہ ہوسکتی ہیں، جانیں بڑی مُشکل سے بچنے کا آسان طریقہ

اگر آپ بھی روٹی کو اس طرح سیکتی ہیں تو ۔۔ روٹی بناتے وقت کی جانے والی وہ عام غلطی جو جان لیوہ ہوسکتی ہیں، جانیں بڑی مُشکل سے بچنے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ بھی روٹی کو اس طرح سیکتی ہیں تو ۔۔ روٹی بناتے وقت کی جانے والی وہ عام غلطی جو جان لیوہ ہوسکتی ہیں، جانیں بڑی مُشکل سے بچنے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔