بیٹا کس ڈرامے میں اداکاری کرے گا؟ فیروز خان نے اشاروں اشاروں میں بتا دیا

فیروز خان کی نئی پوسٹ نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے، جس میں انہیں ڈرامے کے سیٹ پر مونیٹر کے سامنے بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان کے ساتھ ان کا بیٹا سلطان بھی موجود ہے، جو دلچسپی سے اپنے والد کی جانب سے دکھائے جانے والے موبائل کی اسکرین کو دیکھ رہا ہے۔

پوسٹ کے کیپشن میں فیروز نے بتایا کہ "میرے بیٹے نے اپنی زندگی کا پہلا ایکشن میرے نئے پروجیکٹ کے سیٹ پر کیا ہے۔" اس بات نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، اور مداح بے چینی سے یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ سلطان کو کس ڈرامے میں دیکھ پائیں گے۔

ایک صارف نے کمنٹ کیا، "کیا سلطان آپ کے ساتھ ہم راز میں نظر آئے گا؟" جبکہ دوسرے نے لکھا، "میں تو اب ہم راز صرف سلطان خان کے لیے ہی دیکھوں گی!"

کمنٹس میں فیروز خان کی بہن اور اداکارہ حمائمہ ملک نے بھی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے "ماشاءاللہ" لکھا۔

فیروز خان ان دنوں اپنے نئے ڈرامے ہم راز کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس میں ان کے ساتھ مقبول اداکارہ عائزہ خان بھی جلوہ گر ہوں گی۔ یہ نئے پراجیکٹ فیروز کے لیے ایک نیا آغاز ثابت ہو رہا ہے، اور ان کے مداحوں میں اس کی بے حد شوقین نظر آ رہی ہے۔

Feroze Khan Son Acting Debut

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Feroze Khan Son Acting Debut and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Feroze Khan Son Acting Debut to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   355 Views   |   08 Oct 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 November 2024)

بیٹا کس ڈرامے میں اداکاری کرے گا؟ فیروز خان نے اشاروں اشاروں میں بتا دیا

بیٹا کس ڈرامے میں اداکاری کرے گا؟ فیروز خان نے اشاروں اشاروں میں بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹا کس ڈرامے میں اداکاری کرے گا؟ فیروز خان نے اشاروں اشاروں میں بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔