دوسرے شوہر نے مجھ سے چوتھی شادی کی.. دنیا انور پہلے شوہر سے طلاق کے بارے میں بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

"میری پہلی شادی کے 6 سال بعد طلاق ہوئی تو بہت قریبی دوستوں نے بھی میرے کردار پر سوال اٹھایا"

یہ کہنا ہے اداکارہ دانیا انور کا جو ان دنوں اے آر وائے کے ریئلی شو ”تماشا گھر“ میں شریک ہیں. دنیا نے اپنی نجی زندگی پر گفتگو بھی کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی.

دانیا نے انکشاف کیا کہ میں نہیں چاہتیں تھی کہ میری شادی ختم ہو، اس لیے تشدد اور تضحیک سہتی رہی لیکن میری طلاق ہوگئی. میں نے شوہر سے خلع لی تھی اور پھر لوگوں کا رویہ مجھ سے بدل گیا"

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے دنیا کا کہنا تھا کہ طلاق کے بعد مجھے خراب سمجھا گیا، برا بھلا کہا گیا، یہاں تک کہ نکرے کردار پر انگلیاں اٹھائیں گئیں. اس وقت سب سے زیادہ حیرت ہوئی جب بچپن کی سہیلیوں اور اسکول کی ساتھیوں نے بھی مجھے الزام دیا. وہ مجھے طعنہ دیتی تھیں کہ تمھیں اپنسشوہر پسند نہیں تھا، دوسروں سے تعلقات تھے، اس لیے تم نے طلاق لی.

واضح رہے دانیہ انوار پہلے بھی ایک انٹرویو میں بتا چکی ہیں کہ ان کی پہلی شادی 19 برس کی عمر میں محبت کی تھی لیکن شوہر نے ان پر دوسرے سال سے ہی تشدد کرنا شروع کردیا تھا۔ ان کے دو بچے ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہیں.

اس کے بعد انھیں فرحان نامی شخص بہت اچھے لگے. انھوں نے پہلے مجرھ بچوں سے دوستی کی پھر میری شادی ہوئی. بعد میں پتا چلا کہ دوسرے شوہر کی پہلے سے تین بیویاں تھیں اور وہ ان کی چوتھی بیوی ہیں.

Dania Anwar Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dania Anwar Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dania Anwar Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   14575 Views   |   20 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

دوسرے شوہر نے مجھ سے چوتھی شادی کی.. دنیا انور پہلے شوہر سے طلاق کے بارے میں بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

دوسرے شوہر نے مجھ سے چوتھی شادی کی.. دنیا انور پہلے شوہر سے طلاق کے بارے میں بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دوسرے شوہر نے مجھ سے چوتھی شادی کی.. دنیا انور پہلے شوہر سے طلاق کے بارے میں بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔