ماں کے مرنے کے بعد بہن نے سنبھالا اور ۔۔ میری بہن صرف 48 سال کی عمر میں مجھ سے بچھڑ گئی، شاہد آفریدی نے بہن کو یاد کرتے ہوئے ایسا کیا کہہ دیا ہر بھائی رو پڑے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفریدی کی بہن کچھ دن قبل اس دنیا سے رخصت ہوئیں ان کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہوئی اور شاہد کے چاہنے والوں نے ان کی بہن کی مغفرت کے لیے بہت دعائیں کیں۔ کچھ روز قبل شاہد آفریدی ایک شو میں بطور فون کال شامل ہوئے جہاں بہن کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میری بہن نے 48 سال کی عمر میں خؤشی، غم، عزت، محبت سب کچھ دیکھا۔ ماں نہیں تھی جب تو بہن نے ہی مجھے اور سب کو سمبھالا اور وہ مجھ سے ہر بات کرتی تھی، خاندان والوں کے مسئلے ہوں یا ماسیوں کے جو بھی بات ہوتی تھی وہ مجھے مکھن لگا کر اپنی بات منوا لیتی تھی اس زندگی میں اس سے ملاقاتیں مکمل ہوگئیں اب اللہ کے پاس جا کر اپنی بہن سے ملاقات کروں گا۔

Emotional Shahid Afridi Shares Feeling After Sister Demise

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Emotional Shahid Afridi Shares Feeling After Sister Demise and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Emotional Shahid Afridi Shares Feeling After Sister Demise to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   4804 Views   |   21 Oct 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ماں کے مرنے کے بعد بہن نے سنبھالا اور ۔۔ میری بہن صرف 48 سال کی عمر میں مجھ سے بچھڑ گئی، شاہد آفریدی نے بہن کو یاد کرتے ہوئے ایسا کیا کہہ دیا ہر بھائی رو پڑے

ماں کے مرنے کے بعد بہن نے سنبھالا اور ۔۔ میری بہن صرف 48 سال کی عمر میں مجھ سے بچھڑ گئی، شاہد آفریدی نے بہن کو یاد کرتے ہوئے ایسا کیا کہہ دیا ہر بھائی رو پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں کے مرنے کے بعد بہن نے سنبھالا اور ۔۔ میری بہن صرف 48 سال کی عمر میں مجھ سے بچھڑ گئی، شاہد آفریدی نے بہن کو یاد کرتے ہوئے ایسا کیا کہہ دیا ہر بھائی رو پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔