شہرت کی بلندیوں کو چھونے والا تنہائی میں اللّٰہ کو پیارا ہوگیا۔۔ آپ بتا سکتے ہیں یہ کس مشہور شخصیت کا بچپن ہے؟

Aamir Liaquat Childhood Photo

ایک وقت تھا جب اس نام کا چرچا ہر گھر میں ہوتا تھا۔ رمضان ٹرانسمیشنز، مذہبی گفتگو، سیاست ـــ ہر میدان میں اپنی بات منوانے والا یہ بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی اُن شخصیات میں شامل ہوا جنہیں سب سنتے بھی تھے اور سراہتے بھی۔

کراچی کے ایک معزز علمی اور مذہبی گھرانے میں پیدا ہوا، بچپن سے ہی حاضر جواب، ذہین اور بحث میں نمبر ون۔

بڑے ہو کر ٹی وی اسکرین کا وہ چہرہ بنا جس نے "عالم آن لائن" جیسے پروگرام کے ذریعے لاکھوں دلوں میں جگہ بنائی۔

شہرت، کامیابیاں، تنازعات اور پھر ایک دردناک تنہائی… زندگی نے ہر رنگ دکھائے۔

تو بتائیں… کیا آپ پہچان گئے یہ کون ہے؟

یقیناً آپ پہچان گئے ہونگے! جی ہاں یہ پاکستان کے مشہور مذہبی اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین ہیں۔

Aamir Liaquat Childhood Photo

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aamir Liaquat Childhood Photo and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aamir Liaquat Childhood Photo to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   12198 Views   |   06 Nov 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 November 2025)

شہرت کی بلندیوں کو چھونے والا تنہائی میں اللّٰہ کو پیارا ہوگیا۔۔ آپ بتا سکتے ہیں یہ کس مشہور شخصیت کا بچپن ہے؟

شہرت کی بلندیوں کو چھونے والا تنہائی میں اللّٰہ کو پیارا ہوگیا۔۔ آپ بتا سکتے ہیں یہ کس مشہور شخصیت کا بچپن ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شہرت کی بلندیوں کو چھونے والا تنہائی میں اللّٰہ کو پیارا ہوگیا۔۔ آپ بتا سکتے ہیں یہ کس مشہور شخصیت کا بچپن ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts