شکر ہے ساس بہو کے چکر سے تو نکلے ۔۔ نئے ڈرامہ سیریل فرقہ عشق میں ایسا کیا خاص ہے جس کا لوگ بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں

پاکستانی ڈرامہ سیریلز آہستہ آہستہ ساس بہو کے موضوع سے باہر آرہے ہیں۔ کئی ڈرامہ سیریلز اب دلچسپ کہانیوں اور تصورات کے ساتھ آ رہے ہیں جن کے بارے میں معاشرے میں عام طور پر بات نہیں کی جاتی۔

جیسا کہ پاکستان میں کم عمری کی شادیوں کو بڑی حد تک ناقابل قبول سمجھا جاتا ہے اور ان میں سے بہت سے جوڑوں پر خاندانی رسم و رواج کے مطابق زندگی گزارنےکے لیے خاندان اور معاشرے کی جانب سے بہت دباؤ ہوتا ہے۔وہیں سنی اور شیعہ کے دو بڑے فرقے کا مسئلہ بھی درپیش آتا ہے کیونکہ دونوں فرقوں کے لڑکا یا لڑکی عام طور پر مختلف عوامل اور رکاوٹوں کی وجہ سے ایک دوسرے سے شادی نہیں کرپاتے۔

ایک ڈرامہ سیریل فرقہ عشق کے نام سے شروع ہونے جا رہا ہے جس میں حبا بخاری اور ارسلان نصیر اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔ ڈرامے میں سنی اور شیعہ فرقے پر روشنی ڈالی ہے۔

فرقہ عشق ایک ایسے جوڑے کے گرد گھومتی کہانی ہے جنہیں شادی کے لیے معاشرے سے لڑنا پڑتا ہے کیونکہ وہ دو مختلف فرقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ ظاہر کرے گا کہ آخر وہ سب کیسے مسلمان ہیں اور یہی اگلی نسل میں منتقل کیا جائے گا۔

دیکھئے ڈرامے کا ٹریلر۔

Drama Firqa Ishq Me Kya Khas Dikhaya Gaya Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Drama Firqa Ishq Me Kya Khas Dikhaya Gaya Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Drama Firqa Ishq Me Kya Khas Dikhaya Gaya Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2282 Views   |   11 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شکر ہے ساس بہو کے چکر سے تو نکلے ۔۔ نئے ڈرامہ سیریل فرقہ عشق میں ایسا کیا خاص ہے جس کا لوگ بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں

شکر ہے ساس بہو کے چکر سے تو نکلے ۔۔ نئے ڈرامہ سیریل فرقہ عشق میں ایسا کیا خاص ہے جس کا لوگ بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شکر ہے ساس بہو کے چکر سے تو نکلے ۔۔ نئے ڈرامہ سیریل فرقہ عشق میں ایسا کیا خاص ہے جس کا لوگ بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔