بیوی بھی اس بات سے پریشان ہے.. محبت پر یقین نہیں رکھتا! پسند کی شادی کرنے والے امام الحق نے ایسا کیوں کہا؟

"مجھے کبھی محبت نہیں ہوئی اس لئے میں محبت پر یقین بھی نہیں رکھتا"

یہ کہنا ہے پاکستانی کھلاڑی امام الحق کا جنھوں نے تابش ہاشمی کے شو میں شرکت کرتے ہوئے نجی زندگی پر گفتگو کی.

امام الحق کا کہنا تھا کہ اگرچہ انھیں محبت پر یقین نہیں لیکن وہ شادی شدہ ہیں اور شادی محبت سے بڑھ کر ہوتی ہے.

امام الحق نے سر پر بار بار ہاتھ پھیرنے کی عادت کے متعلق بتایا کہ یہ ان کی بچپن کی عادت ہے جس سے والدین کے علاوہ ان کی بیوی بھی پریشان ہیں.

واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق کی شادی گزشتہ برس نومبر کے مہینے میں اپنی پرانی دوست انمول محمود کے ساتھ ہوئی تھی.

Imam Ul Haq Opens Up About Love

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Imam Ul Haq Opens Up About Love and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Imam Ul Haq Opens Up About Love to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   637 Views   |   07 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 October 2024)

بیوی بھی اس بات سے پریشان ہے.. محبت پر یقین نہیں رکھتا! پسند کی شادی کرنے والے امام الحق نے ایسا کیوں کہا؟

بیوی بھی اس بات سے پریشان ہے.. محبت پر یقین نہیں رکھتا! پسند کی شادی کرنے والے امام الحق نے ایسا کیوں کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیوی بھی اس بات سے پریشان ہے.. محبت پر یقین نہیں رکھتا! پسند کی شادی کرنے والے امام الحق نے ایسا کیوں کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔