ابھیشیک بہت اچھے آدمی ہیں لیکن ایشوریا.. سالوں بعد سلمان خان نے ایشوریا کے متعلق کیا انکشافات کیے؟

"جب آپ کسی سے سچی محبت کرتے ہیں تو یہی خواہش ہوتی ہے کہ وہ انسان آپ کے بغیر بھی بہت زیادہ خوش رہے. ہمیں ایسا نہیں بننا سوچنا چاہیے کہ اگر ہم سے رشتہ نہیں رہا تو کسی اور کے ساتھ بھی خوش نہ رہے"

یہ کہنا ہے بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کا جن کا 2010 میں "آپ کی عدالت" میں ایشوریا رائے کے حوالے سے دیا گیا بیان اس وقت سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے. اس شو میں سلمان خان مزید کہتے ہیں کہ " مجھے خوشی ہے کہ ایشوریا رائے کی ابھیشیک بچن سے شادی ہوئی اور وہ بچن جیسے بڑے خاندان کی بہو بنیں"

واضح رہے کہ سلمان خان اور سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے کی محبت کا شمار بالی وڈ کی مشہور ترین محبتوں میں کیا جاتا ہے لیکن کہا جاتا ہے کہ ایشوریا نے سلمان خان کو چھوڑنے میں پہل کی.

شو کے میزبان کی جانب سے جب سوال کیا گیا کہ کیا سلمان نے ایشوریا کے گھر جا کر اپنا ہاتھ کاٹا اور توڑ پھوڑ کی تو ان کا کہنا تھا کہ "ان باتوں کو بہت سال گزر چکے ہیں اب ایشوریا کسی کی بیوی ہیں. میں بہت خوش ہوں کہ اُن کی شادی ابھیشیک بچن سے ہوئی ہے. ابھیشیک بہت اچھے انسان ہیں. ان وہ دونوں ایک ساتھ بہت خوش ہیں. ایک دوست کی حیثیت سے یہ میرے لیے سب سے زیادہ خوشی کی بات ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ خوش ہیں۔

Salman Khan Opens Up About Aishwarya Rai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Salman Khan Opens Up About Aishwarya Rai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Salman Khan Opens Up About Aishwarya Rai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6218 Views   |   02 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 May 2024)

ابھیشیک بہت اچھے آدمی ہیں لیکن ایشوریا.. سالوں بعد سلمان خان نے ایشوریا کے متعلق کیا انکشافات کیے؟

ابھیشیک بہت اچھے آدمی ہیں لیکن ایشوریا.. سالوں بعد سلمان خان نے ایشوریا کے متعلق کیا انکشافات کیے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ابھیشیک بہت اچھے آدمی ہیں لیکن ایشوریا.. سالوں بعد سلمان خان نے ایشوریا کے متعلق کیا انکشافات کیے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔