حق مہر نہیں لینا چاہتی تھی مگر.. مریم نفیس کا حق مہر کتنا تھا؟ شادی کے بارے میں سب بتا دیا

"ہم لوگ چاہتے تھے کہ ہماری شادی سادگی سے ہو، اس لیے زیادہ تقریبات نہیں کیں. ہمارا نکاح فیصل مسجد میں ہوا. نکاح نامے پر دستخط کرتے وقت میں بہت روئی اور سب مجھے دیکھ کر پریشان بھی ہوگئے تھے۔"

یہ کہنا ہے معروف اور نازک اندام اداکارہ مریم نفیس کا جنھوں نے فوزشیا میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی شادی کے متعلق بتایا.

مریم نفیس نے بتایا کہ ان کی شادی میں ٹوٹل 90 لوگوں نے شرکت کی تھی. نکاح کے بعد اسلام آباد میں کھانا ہوا اور پھر سب باراتی سمیت دلہا دلہن سوات گئے جہاں مکمل شادی ہوئی. دو دن بعد سب آ گئے. سوات میں شادی کرنا ان کے شوہر کی خواہش تھی.

حق مہر کے متعلق مریم نفیس نے انکشاف کیا کہ ان کا حق مہر صرف 2200 روپے تھا جو انھوں نے خود رکھوایا تھا. "میں حق مہر لینا ہی نہیں چاہتی تھی لیکن جب شوہر نے انہیں کھلے دل سے اجازت دی کہ جو چیز مانگنی ہے مانگو تو پھر میں نے شریعت کے حساب سے صرف 2200 روپے لیے. میرے نکاح نامے میں خلع کا حق بھی دیا گیا ہے"

Maryam Nafees Shared Her Wedding Details

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maryam Nafees Shared Her Wedding Details and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maryam Nafees Shared Her Wedding Details to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   23970 Views   |   03 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

حق مہر نہیں لینا چاہتی تھی مگر.. مریم نفیس کا حق مہر کتنا تھا؟ شادی کے بارے میں سب بتا دیا

حق مہر نہیں لینا چاہتی تھی مگر.. مریم نفیس کا حق مہر کتنا تھا؟ شادی کے بارے میں سب بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حق مہر نہیں لینا چاہتی تھی مگر.. مریم نفیس کا حق مہر کتنا تھا؟ شادی کے بارے میں سب بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔