یہ بچ تو جائیں گی نا۔۔ ہانیہ عامر سہیلی کی حالت دیکھ کر پریشان ہوگئیں! یشما گل کو کیا بیماری ہے؟ دیکھیں ویڈیو

"ڈاکٹر یشما گل بچ تو جائیں گی نا"

اسپتال میں سنجیدہ انداز میں یہ سوال پوچھا ہانیہ عامر نے جو اپنی سہیلی اور اداکارہ یشما گل کے ساتھ اسپتال میں موجود ہیں. دیکھیں ویڈیو

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یشما اسپتال کے بیڈ پر بیٹھی ہیں اور ہانیہ کی بات پر بے اختیار ہنس پڑتی ہیں.

یشما نے اپنے انسٹاگرام پر ان تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خصوصی پوسٹ ڈالی ہے جنھوں نے چند ماہ پہلے بیماری کی حالت میں ان کا خیال رکھا تھا۔ واضح رہے رواں سال فروری کے مہینے میں بھی ان کی کوئی سرجری ہوئی تھی. یشما نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی تھی.

یشما گل اسپتال میں اپنا خیال رکھنے کے لئے اپنے دوستوں ہانیہ عامر، دنانیر مبین، اریبہ حبیب، کومل میر، صبور علی، ژالے سرحدی،منشا پاشا اور طوبیٰ انور کا شکریہ ادا کرتی ہیں

یشما نے اگرچہ اپنی سرجری کی وجہ تو نہیں بتائی البتہ ان کا کہنا ہے کہ انھیں تندرست ہونے میں کچھ دن لگیں گے.

Hania Amir And Yashma Gill Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hania Amir And Yashma Gill Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hania Amir And Yashma Gill Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3071 Views   |   20 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یہ بچ تو جائیں گی نا۔۔ ہانیہ عامر سہیلی کی حالت دیکھ کر پریشان ہوگئیں! یشما گل کو کیا بیماری ہے؟ دیکھیں ویڈیو

یہ بچ تو جائیں گی نا۔۔ ہانیہ عامر سہیلی کی حالت دیکھ کر پریشان ہوگئیں! یشما گل کو کیا بیماری ہے؟ دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ بچ تو جائیں گی نا۔۔ ہانیہ عامر سہیلی کی حالت دیکھ کر پریشان ہوگئیں! یشما گل کو کیا بیماری ہے؟ دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔