اس سے چہرہ چاپانی خواتین کی طرح اجلا اور بے داغ ہوجائے گا۔۔ ڈاکٹر خرم نے بتایا چاول کے پانی سے بننے والی بیوٹی کریم بنانے کا آسان طریقہ

ڈاکٹر خرم مشیر جلد اور رنگت کی خوبصورتی نکھارنے کے حوالے سے بہت مشہور ہیں۔ اپنے نئے وی لاگ میں انھوں نے چاپانی خواتین کی آزمودہ ایسی کریم بنانے کی ترکیب بتائی ہے جو آپ گھر میں خود بھی بنا سکتی ہیں اور آپ کا چہرہ بھی چاند کی طرح جگمگا اٹھے گا۔

کریم بنانے کے اجزاء

2 چمچ ناریل کا تیل، 2 بڑے چمچ چاول کا پانی، وٹامن سی کی گولی کا پاؤڈر ایک چمچ، ناریل کا ورجن تیل، مچھلی کا تیل یا وٹامن ای ایک چمچ اور ڈسٹلڈ واٹر۔

بنانے کا طریقہ

ان تمام اجزاء کو اتنا پکائیں کہ یہ آپس میں مکس ہوجائیں اور پھر انھیں ایک کٹوری میں نکال کر ٹھنڈا ہونے کے لئے چھوڑ دیں۔ اجزاء خود ہی جم کر کریم کی شکل اختیار کرلیں گے۔

لگانے کا طریقہ اور فائدے

یہ کریم دن میں دو بار استعمال کریں۔ کسی اچھے سے فیس واش سے چہرہ دھو کر خشک کرلیں اور پھر یہ کریم لگا لیں اس سے نہ صرف رنگت نکھرے گی بلکہ دھوپ سے چہرے کی جھلسا پن بھی ختم ہوجائے گا اور چہرے پر دانے اور چھائیاں وغیرہ بھی کم ہوجائیں گی۔ یہ کریم ہونٹوں پر بھی بلا ججھک لگائیں اس سے ہونٹ نرم اور گلابی ہوجائیں گے۔ نیز گردن پر یہ کریم لگانے سے گردن کا میل نکل جاتا ہے اور لائنز بھی کم ہوجاتی ہیں۔

Dr Khurram Ne Bataya Rangat Nikharnay Wali Japanese Cream Banany Ka Formula

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Dr Khurram Ne Bataya Rangat Nikharnay Wali Japanese Cream Banany Ka Formula and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Khurram Ne Bataya Rangat Nikharnay Wali Japanese Cream Banany Ka Formula to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   5749 Views   |   31 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اس سے چہرہ چاپانی خواتین کی طرح اجلا اور بے داغ ہوجائے گا۔۔ ڈاکٹر خرم نے بتایا چاول کے پانی سے بننے والی بیوٹی کریم بنانے کا آسان طریقہ

اس سے چہرہ چاپانی خواتین کی طرح اجلا اور بے داغ ہوجائے گا۔۔ ڈاکٹر خرم نے بتایا چاول کے پانی سے بننے والی بیوٹی کریم بنانے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس سے چہرہ چاپانی خواتین کی طرح اجلا اور بے داغ ہوجائے گا۔۔ ڈاکٹر خرم نے بتایا چاول کے پانی سے بننے والی بیوٹی کریم بنانے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔