ابلتے ہوئے پانی میں چاول کا آٹا اور ۔۔ گھر بیٹھے بالوں میں کیریٹن ٹریٹمنٹ کرنے کا وہ طریقہ جو ہیئر ایکسپرٹ بتاتی ہیں

اچھے بال کس کو پسند نہیں ہوتے لیکن انہیں اچھا رکھنے کیلیئے محنت اور خیال کرنے کی بہت ضرورت ہوتی ہے، کیونکہ اس دنیا میں کوئی بھی چیز آپ کو بغیر محنت کے نہیں مل سکتی۔

اگر آپ بھی چاہتی ہیں کہ پارلر جیسا کیریٹن ٹریٹمنٹ سستے میں گھر میں ہی ہوجائے تو اس کیلیئے آُپ کو زرا سی محنت کر کے یہ آسان سا ہیئر ماسک بنانا ہوگا، جو بالوں پر جادوئی اثر دکھائے گا۔

بالوں کو سیدھا اور سلکی کرنے والا ہیئر ماسک:

۔ ایک برتن میں 1 گلاس پانی ڈال کر چولہے پر رکھ دیں

۔ جب پانی گرم ہونے لگے تو اس میں 2 چمچ السی کے بیج اور 2 چمچ چاول کا آٹا شامل کر کے مکس کریں اور ابلنے دیں

۔ 10 منٹ پکانے کے بعد اسے چولہے سے اتار کر چھلنی سے چھان کر ایک پیالے میں نکال لیں

۔ اسکے بعد اس میں 1 چمچ ناریل کا تیل ڈال کر مکس کریں، ہیئر ماسک تیار ہے

۔ اب ماسک کو بالوں میں لگائیں اور 1 گھنٹے بعد سر دھو لیں۔

۔ اس ہیئر ماسک کے استعمال سے آپ کے بال نہ صرف سیدھے سلکی ہونگے بلکہ لمبے اور مضبوط بھی ہونگے۔

Diy Keratin Hair Treatment At Home

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Diy Keratin Hair Treatment At Home and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Diy Keratin Hair Treatment At Home to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1995 Views   |   15 Aug 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ابلتے ہوئے پانی میں چاول کا آٹا اور ۔۔ گھر بیٹھے بالوں میں کیریٹن ٹریٹمنٹ کرنے کا وہ طریقہ جو ہیئر ایکسپرٹ بتاتی ہیں

ابلتے ہوئے پانی میں چاول کا آٹا اور ۔۔ گھر بیٹھے بالوں میں کیریٹن ٹریٹمنٹ کرنے کا وہ طریقہ جو ہیئر ایکسپرٹ بتاتی ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ابلتے ہوئے پانی میں چاول کا آٹا اور ۔۔ گھر بیٹھے بالوں میں کیریٹن ٹریٹمنٹ کرنے کا وہ طریقہ جو ہیئر ایکسپرٹ بتاتی ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔