ایک چھوٹا سا چوزہ پالا تھا لیکن اب بہت برکت ہے ۔۔ مرغی کے بچوں کا کاروبار کرنے والے شخص کی درود تاج پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل

محنت میں بڑی برکت ہے اور اللہ تعالیٰ بھی ان کی مدد کرتے ہیں جو اپنی مدد خود کرنا چاہتے ہیں۔ ایسے ہی پنجاب کے اہل پولٹری فارم کا منیجر ہے جس کے پاس شروعات میں صرف اور صرف ایک چوزا تھا اس نے چھوٹے بچے پر محنت کی اور اللہ سے رجوع کرتا رہا اب کچھ ہی سالوں میں اس کا ایک بڑا اور کیامیاب پولٹری فارم ہے جہاں چوزوں کی نشوونما اور پرورش کے لیے بہترین انتظام موجود ہے۔

ان کی یہ ویڈیو فیس بُک پر شیئر کی گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولٹری فارم میں چوزوں کو فیڈ کروانے کے لیے ان کو جب لائنوں سے باہر نکالا جا رہا ہے تو منیجر خود درودِ تاج کا ورد کر رہے ہیں۔ اس فارم کے ورکرز بھی اپنے منیجر کی تلاوت کو بہت زیادہ پسند کرتے ہیں اور یہ ان کے ہاں روزانہ کا معمول ہے۔

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1192 Views   |   28 Mar 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about ایک چھوٹا سا چوزہ پالا تھا لیکن اب بہت برکت ہے ۔۔ مرغی کے بچوں کا کاروبار کرنے والے شخص کی درود تاج پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (ایک چھوٹا سا چوزہ پالا تھا لیکن اب بہت برکت ہے ۔۔ مرغی کے بچوں کا کاروبار کرنے والے شخص کی درود تاج پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.