اب ہوگی چوٹی موٹی، وہ بھی تیزی سے ۔۔ گھر میں بنائیں ایسا زبردست ہیئر لوشن، جو مہنگے پروڈکٹس کی چھٹی کردے

بال گرنا ایک عام مسئلہ ہے لیکن کچھ لوگوں کے بال ضرورت سے زیادہ ہی گرنے لگ جاتے ہیں جس کی وجہ سے گنج پن نظر آتا ہے۔ ایسے میں خواتین خاص طور پر احساس کمتری کا شکار ہوجاتی ہیں کیونکہ ان کے لیئے بال انکی پہلی محبت کی طرح ہوتے ہیں۔

اسلیئے آج ہم ان تمام لوگوں کیلیئے جو گرتے بالوں سے پریشان ہیں اور بالوں کو لمبا گھنا کرنا چاہتے ہیں، ایک ایسا زبردست ہیئر لوشن لائے ہیں جس کے استعمال سے ان کی پتلی چوٹی تیزی سے موٹی ہونا شروع ہوجائے گی۔ چلیئے جانتے ہیں اسے بنانے کا طریقہ کار؛

ہیئر لوشن بنانے کا طریقہ:

۔ ایلوویرا جیل

۔ کڑی پتّے

۔ ادرک

۔ ناریل کا تیل

۔ ان تمام چیزوں کو مکسر میں ڈال کر پیس لیں اور ایک بوتل میں بھر دیں، لوشن تیار ہے۔

۔ اب نہانے سے دو گھنٹے پہلے اسے بالوں کی جڑوں میں لگا کر ہلکے ہاتھ سے مساج کریں پھر سر دھو لیں۔

۔ ہفتے میں 1 سے 2 بار لازمی استعمال کریں، انشاءاللّٰہ آپ دیکھیں گی کہ بال کتنی تیزی سے بڑھیں گے۔

Homemade Hair Lotion For Long Hairs

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Homemade Hair Lotion For Long Hairs and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Homemade Hair Lotion For Long Hairs to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   3015 Views   |   04 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اب ہوگی چوٹی موٹی، وہ بھی تیزی سے ۔۔ گھر میں بنائیں ایسا زبردست ہیئر لوشن، جو مہنگے پروڈکٹس کی چھٹی کردے

اب ہوگی چوٹی موٹی، وہ بھی تیزی سے ۔۔ گھر میں بنائیں ایسا زبردست ہیئر لوشن، جو مہنگے پروڈکٹس کی چھٹی کردے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب ہوگی چوٹی موٹی، وہ بھی تیزی سے ۔۔ گھر میں بنائیں ایسا زبردست ہیئر لوشن، جو مہنگے پروڈکٹس کی چھٹی کردے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔